نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    کبھی کوئی چنگا کام بھی کر لیا کر:grin:
  2. زینب

    باغی نوازشریف

    ن لیگ اور ق لیگ کا اتحاد فطری ہے کیون کہ تھیں‌تودونوں پارٹیاں ایک ہی نااور اگر اب پھر سے ایک ہو جاتی تو کوئی مزائقہ نہیں آخر ایم کیو ایم اور پی پی بھی تو ایک ہویئں نا ایک دوسرے کی جانی دشمن ہیں ۔پر پی پی /ن لیگ یا ق لیگ جمتانہیں کوئی دونوں کا نظریہ ہی الگ الگ ہے
  3. زینب

    شریف۔۔۔ طرزِ حکمرانی ۔ایک تجزیہ ،از؛زرقا مفتی

    بی بی کا نیاقتل ہوا تھا نا اسی لیے غداری نے الیکشن کا بایئکاٹ نہیں کیا تھا ۔اور ہمدردیاں سمیٹ لیں بے وقوف عوام کی اور کیا۔۔۔۔۔۔۔
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہوں گڈ۔۔۔۔یہ آج ابھی تک زین کیوں نہیں ایا
  5. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہ آپ پے نہیں کیا پرسنل اٹیک یہ تو میں نے رحمان ملک پہ کیا تھا جب اس نے ایک ارب کے دعاے والی بات کی تھی
  6. زینب

    سعودیہ میں گرد کا طوفان!

    یہاں تو اکثر ریت اڑا اڑا کے قدرت مہربان ہوتی ہے
  7. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    ہاہاہاہا آپ بھی رحمان ملک کی طرح ایک ارب کا دعوا کرو ۔۔اور جواب میں کہوں گی ایک ارب جیسی شکل بھی ہےکیا
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہاں یہ بھی سہی ہے۔۔۔۔۔۔۔کب آئے ہو واپس اور سفر کیسا گزرا
  9. زینب

    شریف۔۔۔ طرزِ حکمرانی ۔ایک تجزیہ ،از؛زرقا مفتی

    میں نے نہین دیا قسمے اور زندگی بھر دینے کا کوئی ارادہ بھی نہین ہے
  10. زینب

    باغی نوازشریف

    ق لیگ نا کہیں قاتل لیگ کہیں جن کی حمایت حاصل کرنے کے لیے قاتل لیگ کہنے والے انہیں قاتلوں کے تلوے چاٹ رہے ہیں
  11. زینب

    صدرزرداری کےبارےمیں پشین گوئیاں

    وہ عہدہ اور معاہدوں میں کمزوری دکھا سکتے ہیں۔ ان کی شراکت اور اتحاد کبھِی طویل المیعاد نہیں ہوں گے اور ان کی راہیں اپنے اتحادیوں سے جلد جدا ہو جائیں گی۔ بلآخر عوام میں غیرمقبولیت بھی نظر آتی ہے۔ پہلے عوام میں مقبولیت ھاصل تو کرنے دیں
  12. زینب

    باغی نوازشریف

    ویسے نواز شریف نے موجودہ پالیسوں کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا یعنی پی پی کی حکومت کے خلاف اس نے کہیں پاکستان کے خلاف بات نہیں کی جو یہ بغاوت کےزمرے میں ائے۔۔۔اب غداری کی حکومت اس کی عدالتیں مشرف پالیسیوں کا اور بھی زور و شور سے تسلل تو نواز شریف کے اس بیان کو جو مرضی بنا لیں کوں روکنے والا ہے
  13. زینب

    ملکی سیاسی حالات!

    ارے آپ کو نہیں پتا پی پی ملکی مفاد میں مفاہمت کی پالیسی اپنائے ہوئے ہے:rollingonthefloor:
  14. زینب

    شریف۔۔۔ طرزِ حکمرانی ۔ایک تجزیہ ،از؛زرقا مفتی

    آپ لوگوں نے جیو پے۔۔مجھے یاد ہے زرہ زرہ ۔۔۔۔۔تجھے یاد ہو کہ نا یاد ہو۔۔۔کے عنوان سے ایک فلم دیکھی جو پی پی کے تازہ ترین جھوٹوں پے مبنی ہے :rollingonthefloor:۔اس میں گداری کو یہ کہتے ہوئے بھی سنایا دکھایا گیا ہے کہ جو بھی نیا صدر آئے گا وہ 17ویں ترمیم کر کے اپنے اختیارات عوام کو سرینڈر کر کی...
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ایسے مت کہو۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی بہت کم کم ائی ہون‌یہاں۔ایک تو کھل نہین رہی تھی جو کھلتی تھی تو اتنی آہستہ کہ بندہ پیج کھلنے تک سر پیٹ لے
  16. زینب

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔یونہی زندگی تمام ہوتی ہے
  17. زینب

    محفل کی واپسی

    توبہ میں نے تو کوئی 500 بار چیک کی ہر بار منہ چڑا رہی تھی کہ بند ہے۔۔شکر ہے کھل گئی
  18. زینب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    ایک کا تو مجھے پتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔باقی کا پتا اپ خود لگایئں
  19. زینب

    شادی کے لیے سڑک کی تعمیر

    علی صاحب راز افشا کرنے والا دھاگہ دوسر اہے ۔۔۔۔انکھیں کھول کے
  20. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    کوئی بات نہیں ایسی غلط فہمیاں تو غداری کو بھی ہوں‌گی کہ وہ مقبول بندہ ہے
Top