ابھی تو ظہور پا جی کوئی فیصلہ ہی نہیں کر پائے کہ چوپر کون سا خریدیں۔ابھی چوپر آئے گا پھر گاجریں آیئں گی پھر دودھ کھویا اور چینی جب سارا سامان اکھٹا ہو گیا تو ظہور بائی کو یاد آئے گا کہ اوہ ہو دیگچا تو میں لایا ہی نہیں اب پکاوں گا کس مین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب وہ دیگچا لینے بازار جایئں گے تو دودھ بلی پی...