ہاہاہا ویسے سچی بات یہ پ اجی کہ اپ دوسروںکے راز افشا کرنے کے بجائے چپ چاپ اپنے راز سامنے لایئں بتایا تو اپ نے بھی کبھی کچھ نہیں اپنی کابینہ کے بارے میں
ہاہاہاہا پا جی یہ اپ "لڑکیوں"پے کب سے نظر رکھنے لگے میںنے جا کے بھابھی کو بتا آنا ہے ۔۔۔ پھر ن اکہن ازینب میرے گھر جا کے میری تانکا جھانکی کی شکایتیں لگا آتی ہے