ملکی سیاسی حالات!

علی ذاکر

محفلین
پی پی پی پی کا اعلان کہ مسلم لیگ نون سے مفاہمت کی سیاست ختم کرنے کا اعلان- کیا یہ ملک کو استحکام کی طرف لے کر جائے گا یا صورتحال مزید خراب ہو جائے گی اس کے بارے میں ہمارے دوستوں کی کیا رائے ہے !
 
arifkarim

معطل
پارٹی بازی میں چاہے مفاہمت ہو یا غیر مفاہمت، دونوں صورتوں میں نقصان ملک کا ہی ہوتا ہے!
 
علی ذاکر

محفلین
دونوں صورتوں‌میں نقصان ملک کا ہی ہو گا تو پھر یہ سیاستداں‌کیوں‌ہم پہ حکمرانی کر رہے ہیں اور ہماری عوام بھی ان کے جلوسوں میں‌ اس طرح شامل ہوتی ہے جیسے یہ کوئ ثواب کا کام ہے جب سب کچھ جانتے ہوئے بھی کہ نقصان ہمارے ملک کا ہی ہے تو پھر تو سیاست کو سرے سے ہی سکھاڑ پھینکنا چاہیئے
 
شکریہ۔۔۔ 18 کروڑ میں سے کوئی ایک فرد تو ایسا نکلا جس نے "سیاسیات" کی اس طرح کھلے عام مخالفت کی!:biggrin:
بالکل سیاست ہی ہمارے ملک کا گند اور تباہی ہے۔ اسکو ردی کی طرح ہمارے ملک سے باہر پھینک دینا چاہیے!

سیاست دان ہم پر حکمرانی اسلئے کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے ماں باپ نے ہمیں کبھی بھی "دوسری آپشن" نہیں سکھائی۔ ہمیشہ لکیر کی فقیری کا درس دیتے رہے ہیں!
 
زینب

محفلین
پی پی پی پی کا اعلان کہ مسلم لیگ نون سے مفاہمت کی سیاست ختم کرنے کا اعلان- کیا یہ ملک کو استحکام کی طرف لے کر جائے گا یا صورتحال مزید خراب ہو جائے گی اس کے بارے میں ہمارے دوستوں کی کیا رائے ہے !

ارے آپ کو نہیں پتا پی پی ملکی مفاد میں مفاہمت کی پالیسی اپنائے ہوئے ہے:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارے ملک میں غنڈے اور جبر کی سیاست ہے۔ اور ہر شریف آدمی غنڈے سے ڈرتا ہے۔
 
علی ذاکر

محفلین
تو اس سے زیادہ میرے بھائ کس شے کی توقع کر رہے ہو جہاں پہ کھانے پینے کے بجلی کے لالے پڑے ہوں تو وہ جہنم سے کم ہے کیا جہاں‌پہ انصاف ثبوتوں کو دیکھ کر نہیں پیسوں کے بنڈل دیکھ کر کیا جاتا ہو ادھر کی عوام سڑکوں پہ آکر خود کو اڑائے نہ تو اور کیا کرئے مجھے تو لگتا ہے نہ تو ہم جہنم میں‌ہیں نہ تو جنت میں‌ہمارہ مثال ایسی ہے جیسے آسمان سے گرا اور کھجور میں آتکا !
ماسلام
 
کچھ سال اور انتظار کر لیں۔ ابھی آبادی تھوڑی سی اور بڑھ گئی تو کھانے کو بھی کچھ نہیں ملے گا!
 
شمشاد

لائبریرین
کل شام سے دھڑا دھڑ گرفتاریاں شروع ہیں۔ حکومت پاگلوں کی طرح ن لیگ کے لوگوں کو ڈھونڈ رہی ہے۔
 
زینب

محفلین
نا سرف ن لیگ کے کارکنوں کو بلکے وکیلوں کو بھی ۔۔۔۔۔۔اب جو یہ حکومت مشرف والا کام کر رہی ہے دھڑا دھڑ لوگوں‌کو بند کرے گی جیلوں‌میں‌پھر اینڈ آف دا ڈے بولے گی لانگ مارچ ناکام ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساتھ کوئی نہیں تھا بھئی اگر ان کے ساتھ کوئی نہیں ہے وت آنے دو نا اسلام آباد کیوں ڈر رہے ہو
 
طالوت

محفلین
اپنے "سجے کبھے" نظر دوڑائیں یہ جہنم پھر بھی ان جہنموں سے ہزار درجے بہتر ہے ۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
کچھ سال اور انتظار کر لیں۔ ابھی آبادی تھوڑی سی اور بڑھ گئی تو کھانے کو بھی کچھ نہیں ملے گا!

مسئلہ نظام کا ہے آبادی کا نہیں ، اگر آبادی اس کی وجہ ہوتی تو آدھا چین بھوکا مر گیا ہوتا ، ہندوستان میں تو ویسے ہی کروڑوں لوگ ایک وقت کا مشکل سے پورا کر پاتے ہیں کہ وہاں بھی نظام کے لالے ہیں ۔۔
وسلام
 
Top