نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    لیکن بھائی عسکری ! ان کو اسلحہ اور اس کی تربیت ، سرپرستی اور وسائل کیا کسی ادارے کے ذمے تھی یا فرد واحد کا کمال تھا
  2. سید زبیر

    ایک عورت ایک کہانی

    فاتح بیٹا ! اللہ آپکی گڑیا کے نصیب بہت اچھے کرے ،دین و دنیا کی کامیابیاں اور خوشیاں عطا کرے (آمین) مگر اس عمر میں بچے چاقو سے کھیلنا پسند کرتے ہیں (ّعلامہ اقبال کی ایک نظم ) اور پیتل کو بھی سونا سمجھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ مگر کون باز آیا اور کون باز آئے گا
  3. سید زبیر

    ایک عورت ایک کہانی

    باباجی ! اولاد کی خاطر باپ کو کہاں جھکنا پڑتا ہے ۔جب اللہ نے یہ نعمت عطا کی پھر پتہ لگتا ے ۔سکول میں داخلے سے پہلے بچے کے علاج کے لیے ڈاکٹروں کے پھیرے ، سکول کالج اور پھر یونیورسٹی میں داخلے کے لیے سفارشیں اور منت زاریاں ، پھر نوکری کی تلاش کے وقت سفارشیں ڈھونڈنا ۔ چلیں یہاں بھی تھوری سی ہی...
  4. سید زبیر

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    شاید آج کے سامرج کے زیر تسلط میڈیا ہی کے لیے حسرت موہانی نے کیا خوب کہا تھا خرد کا نام جنوں پڑ گیا ، جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
  5. سید زبیر

    ایک عورت ایک کہانی

    کیا یوں بھی کہا جا سکتا ہے اس کا بہترین حل یہ ہے کہ ماں باپ کوہی اپنی اولاد کے معاملے میں کچھ لچک رکھنی چاہیئے
  6. سید زبیر

    میر شوق ہے تو ہے اُس کا گھر نزدیک

    شوق ہے تو ہے اُس کا گھر نزدیک دوریِ رہ ہے راہبر نزدیک آہ کرنے میں دم کو سادھے رہ کہتے ہیں دل سے ہے جگر نزدیک دُور اب بیٹھتے ہیں مجلس میں ہم جو تم سے تھے بیش تر نزدیک خبر آتی ہے سو بھی دُور سے یاں آؤ یک بار بے خبر نزدیک دُور پھرنے کا ہم سے وقت گیا پوچھ کچھ حال بیٹھ کر نزدیک مر بھی رہ...
  7. سید زبیر

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    یوسف-2 ! اگر اپنے اور اپنے ہمنواوں کے اہل خانہ حوالے کرتے تو پھر تو یقینا زیادہ رقم ملتی اور قوم پر ایک احسان بھی ہوتا
  8. سید زبیر

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    ارے صاحب محب علوی ! مشرف صاحب کے کون کون سے کار ناموں کو قوم اور تاریخ یاد رکھے گی ۔2002 میں سینکڑوں پاکستانیوں کو اپنے حلیف ملک کو گوانتا مو بے کے لیے حوالہ کردیا
  9. سید زبیر

    فارسی شاعری ز بوئے لطفِ پیمبر سخن معطر کن --- سید شاکر القادری

    سبحان اللہ کجا بیان ثنایت کجا من بے بس ز راہِ لطف بکامم مرا مظفر کن جزاک اللہ
  10. سید زبیر

    علاج کلفتِ ہر دل فگار تو نے کیا --- سید شاکر القادری

    الف نظامی ! بہت خوبصورت کلام اے یاد مصطفوی ! تجھ پہ ہوں ہزاروں سلام ہر اک سرشک میں پیدا نکھار تو نے کیا
  11. سید زبیر

    رئیس فروغ کسی کسی کی طرف دیکھتا تو میں بھی ہوں

    بہت خوب میں دوسروں کے جہنم سے بھاگتا ہوں فروغ فروغ اپنے لیے دوسرا تو میں بھی ہوں بہت اعلیٰ
  12. سید زبیر

    مشتاق عاجز :: زمیں پہ بوجھ تھے، کیا زیرِ آسماں رہتے

    بہت عمدہ کلام زمیں پہ بوجھ تھے، کیا زیرِ آسماں رہتے یہ کائنات پرائی تھی، ہم کہاں رہتے؟ واہ
  13. سید زبیر

    سودا ہندو ہیں بُت پرست، مسلماں خدا پرست ۔ سودا

    فرخ منظور صاحب ہمیشہ کی طرح خوبصورت کلام منتخب کیا ہے جزاک اللہ
  14. سید زبیر

    چھَٹنا ضرور مکھ پہ ہے زلفِ سیاہ کا ۔ سودا

    بہت خوب حاضر ہے تیرے سامنے سودا ،کر اس کو قتل مجرم یہ سب طرح سے ہے پر اِک نگاہ کا تشریح سے لطف دو چند ہو گیا جزاک اللہ
  15. سید زبیر

    عشبہ اور محفلین

    نیرنگ خیال ! رب ذولجلال ، عشبہ رانی کو دین و دنیا کی کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے ، اللہ کی یہ نعمت نین کی ٹھنڈک اور دل کا سرور رہے ۔(آین ثم آمین) نظر بد دور ، بہت پیاری ،اور خوبصورت بچی ہے میرا مولا اس کو ایسی ہی سیرت عطا فرمائے گا انشا اللہ
  16. سید زبیر

    اسماء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    اسماء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مُحَمّد اَحْمَد حَامِد مَحْمُود قَاسِم عَاقِب فَاتِح شَاھِد حَاشِر رَشِیْد مَشْھُود بَشِیْر نَذِیْر دَاع شَاف ھَاد مَاح مُنج نَاہ رَسُول نَبِی اُمّی تِھَامِی ھَاشِمِی اَبْطَحِی عَزِیْز حَرِیص عَلَیْکُم رَوف رحیم طَہٰ مُجتَبٰی یٰس اُولٰی حٰم مُصطَفٰی مُصَدِّق...
  17. سید زبیر

    بخشش اور رحم کی دعا

    ربَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
  18. سید زبیر

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ - وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ
  19. سید زبیر

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ
  20. سید زبیر

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا اِن نَّسِيْنَا اَوْ اَخْطَاْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ...
Top