نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    جوش طوفان کی آرزو

    واہ بیزار ہے سکون کی راتوں سے جانِ زار آنکھوں کو پھر ہے خوابِ پریشاں کی آرزو بہت خوب
  2. سید زبیر

    بھائی چین رائے لُنڈ سامی ( 1850- 1743 )۔ پھر رات ڈھلی پھر دِید مجھے، اِک عالم نیند کا

    بہت خوب طارق شاہ صاحب اے کوئل اتنا کُوک، کہ اُس پاپی کے من سے ہُوک اُٹھے جو اِس جِیوَن کے پگ پگ پر ہربھگوَن کو ٹُھکراتا ہے عمدہ انتخاب
  3. سید زبیر

    شفیق خلش -- جب جب کِئے سِتم، تو رعایت کبھی نہ کی

    بہت خوب چاہت ہمارے خُوں میں سدا موجْزن رہی صد شُکر نفرتوں نے سرایت کبھی نہ کی
  4. سید زبیر

    اَن کہی کو کہی بنانا ہے۔ بیدل حیدری

    بہت خوب شیزان ! میں وہ بوسِیدہ قبر ہوں بیدل دفن جس میں مرا زمانہ ہے واہ ۔ ۔ کیا بات ہے
  5. سید زبیر

    یوسف سرمست : بیسویں صدی میں اردو ناول

    یوسف سرمست کی کتاب بیسویں صدی میں اردو ناول کی اشد ضرورت ہے اگر کسی ساتھی کے پاس اس سلسلے میں کسی قسم کی معلوبات ہوں یا پاکستان کی کسی لائبریری میں ہو تو ضرور مطلع کریں
  6. سید زبیر

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    فضائے اردو میں ایک خوشگوار جھونکا ۔اردو کی ایک عظیم خدمت ہوگی
  7. سید زبیر

    میر میرے سنگِ مزار پر فرہاد - غزلِ میر تقی میر

    بہت اعلیٰ انتخاب ہم کو مرنا یہ ہے کہ کب ہوں گے اپنی قیدِ حیات سے آزاد لا جواب کلام
  8. سید زبیر

    بشیر بلور شہید

    پردیسی ، ساجد ، عاطف بٹ ، arifkarim , Shaidu سیدہ شگفتہ برین ہیکر زندگی سویدا ، یوسف-2 ، حسیب نذیر گِل ، حسان خان ، نیلم مقدس بلور شہید ہوئے یا جاں بحق یہ کوئی ہمارا مسئلہ نہیں وہ جانے اور اس کا رب ، ہر انسان کی اپنی قبر ہے جہاں عبادات کی کمی بیشی تو معاف ہو سکتی ہے معاملات خواہ حج کر لیں...
  9. سید زبیر

    بشیر بلور شہید

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم بشیر بلور اور تمام شہدا کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور وطن عزیز کو دہشت گردی سے اپنی پناہ میں رکھے آمین ثم آمین
  10. سید زبیر

    مکافات عمل ۔۔ ملالہ کی ٹیڈی بیئر کی زبانی

    عزیزم@arifkarim ! میرا خیال ہے کہ شائد میں اپنا موقف واضح نہیں کرسکا میرا مدعا یہ ہے کہ معاشرہ جیسا بھی ہو منافقت نہ ہو دوسروں کے لیے وہی بہتر سمجھے جو اپنے لیے پسند ہو
  11. سید زبیر

    جوش للہ الحمد! کہ دل شعلہ فشاں ہے اب تک

    بہت خوب فقر اک آن میں کوثر کے کنارے پہنچا خسروی، خشک لب و تشنہ دہاں ہے اب تک نہائت اعلیٰ انتخاب جزاک اللہ
  12. سید زبیر

    محمدﷺ کی گلی میں ۔ ارشاد عرشی ملک

    رانا صاحب ! بہت اعلیٰ سبحان اللہ عرشی کی کچھ اوقات اگر ہے تو بس اتنی اک عاشق گریاں ہے محمدﷺ کی گلی میں جزاک اللہ
  13. سید زبیر

    کبھی اِس نگر تجھے دیکھنا،کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا۔ تابش کمال

    واہ نہائت عمدہ انتخاب مرا خواب تھا کہ خیال تھا، وہ عروج تھا کہ زوال تھا کبھی عرش پر تجھے دیکھنا ،کبھی فرش پر تجھے ڈھونڈنا بہت خوب
  14. سید زبیر

    جون ایلیا میں تو خدا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو

    بہت خوبصورت کلام تم بھی تو آج مجھ سے کرو کچھ سخن کہ میں نفی ِ انا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو جیتے رہیں خوش رہیں
  15. سید زبیر

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    کیا بات ہے بہت خوب جب میں بوڑھا ہوا تو میرے گناہ جوان ہو گئے۔ گویا عین خزاں میں گلِ داغ کھل اٹھا۔ ان لالہ رخوں نے میرا مزاج بچوں جیسا کر دیا ہے کہ کبھی تو میں متقی ہوں اور کبھی سراپا گنہگار۔
  16. سید زبیر

    مکافات عمل ۔۔ ملالہ کی ٹیڈی بیئر کی زبانی

    عائشہ خٹک ! بہت عمدہ ، آپ کے احساسات کی ترجمانی بہت احسن انداز میں ہوئی ۔ لکھتی رہا کریں بلکہ ضرور لکھیں خدا کرے زور قلم اور زیادہ
  17. سید زبیر

    عدم مے کدہ تھا چاندنی تھی میں نہ تھا

    بہت خوب باباجی ! طُور پر چھیڑا تھا جس نے آپ کو وہ میری دیوانگی تھی، میں نہ تھا جییتے رہیں خوش رہیں
  18. سید زبیر

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    یہی تو میرے عزیز برین ہیکر منافقت ہے ہم اپنے لیے جو پسند کرتے ہیں وہ دوسروں کے لیے پسند نہیں کرتے خوش رہیں ۔جیتے رہیں
  19. سید زبیر

    ملالہ اور ہمارے معاشرے کی تنگ نظری...ڈیٹ لائن لندن۔ آصف ڈار

    اللہ کریم نہ ملالہ کے خلاف کسی سازش کو کامیاب کرے اور نہ ہی ملالہ کو کسی سازش کا حصہ بنائے ۔ دشمنوں کی سازشوں کو نا کام بنادے بے شک وہ ہی بہترین تدبیر کر نے والا ہے
  20. سید زبیر

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    ہا ہا ہا عزیزم@برین ہیکر ! میرا خیال ہے اسلام سے بڑھ کر کوئی مذہب لبرل نہیں ۔انسانیت کا جتنا عظیم سبق اسلام دیتا ہے ذرا سوچیں ہمیں حکم دیتا ہے کہ دوسروں کے لیے وہی پسند کریں جو اپنے لیے پسند ہو ۔آفاقی درس ہے بشرطیکہ ہماری روح مسلمان ہو جائے حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں
Top