بھیا آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا :)
دھاگے کا نام تبدیل کر کے ' تعارف "بابائے ریٹنگ و ٹیگنگ" کا ' رکھ لیں :p
خوش آمدید کہنا اتنا عجیب لگ رہا ہے کیوں کہ آپ بہت عرصے سے محفل کا حصہ ہیں جب کہ خوش آمدید تو کسی نئے آنے والے کو کہتے ہیں ناں :)
خیر کہے دیتے ہیں رسمِ دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور...