نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    میں استعاروں کی سرزمیں پر اتر کے دیکھوں تو بھید پاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بشر مسافر،حیات صحرا،یقین...

    میں استعاروں کی سرزمیں پر اتر کے دیکھوں تو بھید پاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بشر مسافر،حیات صحرا،یقین ساحل،گمان سمندر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
  2. غدیر زھرا

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    :notlistening:اتنی جلدی دوسرا اٹیک :atwitsend: ہم سہہ نا پائیں گے :noxxx:
  3. غدیر زھرا

    میری آواز میں ایک گانا

    قہقہ مار کر ہنسنا بھی جذبات کی انتہا کو ظاہر کر رہا ہے اور رونا بھی :) گویا کوئی بھی آپ کے گانے کو سن کر اپنے جذبات کو اعتدال پر نہیں رکھ سکتا :D ہم نے چھوڑ دیا آپ کی صوابدید پر :ROFLMAO:
  4. غدیر زھرا

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    بہت مبارک ہو بہنا دس ہزاروی منصب :)
  5. غدیر زھرا

    میری آواز میں ایک گانا

    کہیں کہیں میری گال میں بھی گہرا خال پڑا لیکن میں نے خود کو ڈانٹ ڈپٹ کر مسکراہٹ تک ہی محدود رکھا :ROFLMAO:
  6. غدیر زھرا

    میری آواز میں ایک گانا

    گا-نا اور گا ناں میں کافی فرق ہے :p آپ "گا نا" پر توجہ دیں :battingeyelashes: ویسے بہت پیارا گانا تھا سننے کے دوران مسلسل چہرے پہ مسکراہٹ رہی :)
  7. غدیر زھرا

    میری آواز میں ایک گانا

    " نہیں گایا کریں " :) اب اس فقرے کی ترتیب تبدیل کریں پہلے حرفوں کو اِدھر اُدھر کر کے :bee: گائیے ضرور گائیے :) اچھی کوشش ہے :) ( نوٹ : آخری فقرہ پہلے فقرات کا ازالہ کرنے کے لیے لکھا گیا ہے :ROFLMAO: )
  8. غدیر زھرا

    میری آواز میں ایک گانا

    بھیا یہ کام کسی اور کو کرنے دیں پلیز :p آپ کا میسج بھی آیا تھا نا غالباً گانے کے دوران :rolleyes: اس سے اندازہ لگا لیں کہ میں نے کتنے غور سے سنا ہے :p
  9. غدیر زھرا

    تعارف میں کون ہوں؟

    السلام علیکم بھیا :) خوش آمدید :) بول کہ لب آزاد ہیں تیرے :D آتے ہی سوال داغ دیا آپ نے تو :p یعنی یہ بھی ہم ہی بتلائیں :) اپنا تعارف کروایئے :)
  10. غدیر زھرا

    ریشم بُننا کھیل نہیں (علی اکبر ناطق)

    ہم دھرتی کے پہلے کیڑے ہم دھرتی کا پہلا ماس دل کے لہو سے سانس ملا کی سُچا نور بناتے ہیں اپنا آپ ہی کھاتے ہیں اور ریشم بُنتے جاتے ہیں خواب نگر کی خاموشی اور تنہائی میں پلتے ہیں صاف مصفّا اُجلا ریشم تاریکی میں بُنتے ہیں کس نے سمجھا کیسے بُنے ہیں چاندی کی کرنوں کے تار کُنجِ جگر سے کھینچ کے لاتے ہیں...
  11. غدیر زھرا

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    زبردست شئیرنگ بھیا :thumbsup:
  12. غدیر زھرا

    اشعار چاہیں

    جزاک اللہ دعا کے لیے بھیا :)
  13. غدیر زھرا

    اشعار چاہیں

    یہ بچہ کس کا بچہ ہے (1) یہ بچہ کس کا بچہ ہے یہ بچہ کالا کالا سا یہ کالا سا مٹیالا سا یہ بچہ بھوکا بھوکا سا یہ بچہ سوکھا سوکھا سا یہ بچہ کس کا بچہ ہے یہ بچہ کیسا بچہ ہے جو ریت پہ تنہا بیٹھا ہے نا اس کے پیٹ میں روٹی ہے نا اس کے تن پر کپڑا ہے نا اس کے سر پر ٹوپی ہے نا اس کے پیر میں جوتا ہے نا اس...
  14. غدیر زھرا

    اشعار چاہیں

    میں چھوڑ سکتا نہیں ساتھ استقامت کا میری اذان سے جوشِ بلال مت چھینو ابھی کتاب نہ چھینو تم ان ہاتھوں سے ہمارے بچوں کا حسن و جمال مت چھینو
  15. غدیر زھرا

    اشعار چاہیں

    بھوک چہروں پہ لئے چاند سے پیارے بچے بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے، بچے ان ہواؤں سے تو بارود کی بُو آتی ہے ان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچے (بیدل حیدری)
  16. غدیر زھرا

    انوکھے گھر

    ہممم :sad3:
Top