نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    ایسا بھی کیا غصہ ہے کہ معصوم سے مرضی کو مرضہ بنا دیا؟ :) دراصل ہمیں ٹیگ کرنے والے عموماً ہمارے دونوں ناموں کے بیچ میں اسپیس دیتے ہیں اور اس طرح کوئی اور صاحب ٹیگ ہو جاتے ہیں۔ ہمارے اسم صارف میں کوئی اسپیس نہیں ہے، یہ ہمیں لوگوں کو بتانا پڑتا ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    السلام علیکم، یہ کلام تقریباً ڈیڑھ دو ماہ پرانا ہے ، اُن دنوں طبیعت میں روانی تھی ، سو یہ غزل سے دو غزلہ ہوگیا۔ احباب کےاعلیٰ ذوق کی نذر: دو غزلہ رات بھر سوچتے رہے صاحب آپ کس مخمصے میں تھے صاحب؟ اس نے 'کاہل 'کہا محبت سے ہنس دیئے ہم پڑے پڑے صاحب گرم چائے، کتاب، تنہائی اور ہوتے ہیں کیا...
  3. محمداحمد

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    ہمیں ٹیگ کرنا آسان کام نہیں ہے۔ :) اور اُس پر ہم آ بھی جائیں یہ ایک الگ کارِ محال ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    غزل: تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو ۔۔۔۔

    بہت خوب غزل ہے احسن بھائی! بالخصوص یہ اشعار: ڈھیروں داد!
  5. محمداحمد

    غزل: ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ۔۔۔گرچرن مہتا رجت

    مزے کی بات یہ ہے کہ میں خود اس شعر کے خالق کا نام تلاش کر رہا تھا کہ نتیجے میں مجھے وہ غزل ملی جو میں نے پوسٹ کی ہے۔ اس شعر کا کچھ اتا پتہ نہیں مل سکا۔
  6. محمداحمد

    غزل: ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ۔۔۔گرچرن مہتا رجت

    بہت شکریہ ! انتخاب کی پسندیدگی کے لئے ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    کیا بات ہے سدا بہار غزل ہے۔

    کیا بات ہے سدا بہار غزل ہے۔
  8. محمداحمد

    غزل: ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ۔۔۔گرچرن مہتا رجت

    غزل ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ہر سر یہی سمجھتا ہے دستار اس سے ہے ہے آگ پیٹ کی تبھی چھم چھم ہے رقص میں پائل سمجھتی ہے کہ یہ جھنکار اس سے ہے امید ان سے کوئی لگانا ہی ہے فضول ہر منتری کی سوچ ہے سرکار اس سے ہے گھر کو بنائیں گھر صدا گھر کے ہی لوگ سب اور آدمی سمجھتا ہے پریوار اس سے ہے...
  9. محمداحمد

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    بتانے کا مقصد یہ ہے کہ گپ شپ کے دھاگے میں جو ہم آپ لوگوں کا ساتھ نہیں دے پاتے، اُس کا سبب ہماری سست رفتاری ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    مکتوب سو (100) روپے

    اللہ تعالیٰ ہمیں بھی نیکی کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  11. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں! لیکن فیلنگز ایسی ہی تھیں۔ :)
  12. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    :) :) :) فی الحال تو میں نے نظر اندازی معطل کی ہوئی ہے۔ :) آپ کو تو شاعری والوں کو بھی معطل کرنا ہوتا ہوگا۔ :) :) :)
  13. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    اچھی بات ہے! لیکن کبھی کبھی ضرورت پڑتی ہے۔ بطرز عمران خان، میں سارے تجربے کر بیٹھا ہوں۔ :)
  14. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    اسے باقاعدہ نظر انداز کریں، محفل میں یہ سہولت موجود ہے۔
  15. محمداحمد

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    محفل میں خوش آمدید عثمان صاحب! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  16. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    آج تو اتنی باتیں کر لی ہیں میں نے کہ جبڑوں میں درد ہو رہا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    کوئلہ منجن کا ایک عمومی جز ہے، لیکن لازمی جز نہیں ہے۔ :)
Top