نتائج تلاش

  1. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    یار آج تو بُرا ہی ہوا پاکستانی ٹیم کے ساتھ، خیر کھیل میں تو ہار جیت ہوتی ہی رہتی ہے۔
  2. میم نون

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    واہ کمال کی چیز ہے، میں نے ابھی چند ایک الفاظ لکھے ہیں اس میں، اسے مزید کسٹمائز کیا جا سکتا ہے لیکن آئیڈیا اچھا ہے۔
  3. میم نون

    محبت کیا ہے۔

    اففف لگتا ہے کہ مجھے ایک دھاگہ کھولنا پڑے گا اس عنوان سے "نوید سیالکوٹی کی املاع کی غلطیاں" :grin: اور میرے خیال میں اسکے ہزار خط تو بہت ہی جلد پورے ہو جائیں گے اور دوسری، تیسری، چوتھی ۔ ۔ ۔ اقساط بھی جلد ہی شائع ہو جائیں گی :laugh:
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، میں پھر سے حاضر ہوں :)
  5. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    او بھائی کیا بات کر رہے ہو، تم تو پاکستان کی ہار کی دعائیں مانگ رہے ہو :mad: کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے، لیکن کیا آپ صرف اس وقت ہی اپنی قومی ٹیم کا ساتھ دیتے ہو جب وہ آؤٹ پے آؤٹ کرے اور پھر چھکے پے چھکا مارے؟ یہ کہاں کی وطن پرستی ہے؟ محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستارں پے جو ڈالتے ہیں کمند
  7. میم نون

    محبت کیا ہے۔

    کیا بات ہے۔ اب سارہ کچھ اس نے ہی کہہ دیا ہے کہ باقی کچھ کہنے کو ہی نہیں بچا :grin:
  8. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    :confused: :confused: :confused:
  9. میم نون

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    جزاک اللہ، بہت اچھا کام کر رہے ہیں، کچھ عرصہ قبل میں نے فیروزالغات کو سکین کرنے کے بارے میں سوچا تھا لیکن چند وجوہات کی بنا پر نہ کر سکا، جنمیں ایک تو مصروفیت تھی اور پھر سکینر کا خراب ہونا تھا، لیکن سب سے اہم وجہ یہ تھی کہ سکین کرنے کے دوران خطرہ تھا کہ کتاب کے صفحے علیحدہ ہو جائیں گے، اور یہاں...
  10. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ناں تو پہلے کونسی دوسری باتیں ہوتی ہیں، پ سے پکوڑے تو چ سے چائے، ح سے حلوہ تو د سے دال۔ :grin:
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام، کیسے ہیں سب لوگ؟
  12. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اسپر تو محفل میں شائد نبیل بھائی نے بھی کچھ لکھا ہے چند دن پہلے نظر پڑی تھی، لیکن اب پتہ نہیں کہاں پے۔ میں تو ویسے ہی بس تھوڑے بہت تجربے کرتا رہتا ہوں آتا کچھ بھی نہیں ہے ویب بنانے کے بارے میں :grin:
  14. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    کیا ہوا، گھر میں بنا لیں
  16. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ویلا تو نہیں بیٹھا، MyBB کے بارے میں پڑھ رہا تھا، سوچ رہا ہوں کہ پہلی فرصت میں ہی ایک مفت سرور سپیس ڈھونڈ کر اسے چیک کروں کہ کیسا سافٹوئیر ہے ;)
  18. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    فرنی بھی مزر دار ہوتی ہے، حالی حلوہ ہی نہ کھایا کریں۔
  19. میم نون

    نیا شادی دفتر

    یہاں پر پہرہ دیتے ہیں کہ اگر کوئی غلطی سے آ بھی جائے تو چند موٹی موٹی تصاویر دکھا کر بھگا دوں :eek:
  20. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اردو محفل پارٹی :) یعنی :confused: "پاکستانی لوفر آرگنائزیشن"
Top