جب گوجرانولہ میں تحریکِ انصاف اور ن لیگ میں کشیدگی ہوئی تو تحریک انصاف کی پوری قیادت محفوظ سیکیورٹی مقامات پر چلی گئی (کھسک لی)، جو کھڑے رہے وہ تھے مخدوم جاوہد ہاشم اور میاں محمود الرشید۔۔۔
جاوید ہاشمی ایک گاڑی پر سوار ہوئے، چھت سے سر نکالا اور گوجرانوالہ کے بٹوں کو للکارا "ماروں کتنے پتھر مارو...