بہت شکریہ محمد وارث صاحب!
بہت شکریہ فرخ منظور صاحب!
دونوں خوش رہیں۔اور۔روح افزاح پیئں۔۔
اللہ رب العزت میر مہدی مجروح رحمتہ اللہ علیہ کو ان کی اس غزل کے بدلے کڑوڑوں ثواب عطا فرمائے۔۔اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین
ان کو وہاں شراب روح افزاح ملے۔۔یا پھر قرشی کا جامِ شیریں۔۔۔...
غزل
(میر مہدی مجروح)
چھُپ کے میں نے نہ پھر دکھایا مُنہ
کھُل گیا خواب میں جو اُس کا مُنہ
میں نے بوسہ طلب کیا تو کہا
دھو تو رکھو ذرا تم اپنا مُنہ
ہے اک عالم کو دیکھنے کا شوق
عید کا چاند ہے تمہارا مُنہ
خیر ہے دل کہیں لگا بیٹھے
کیوں ہے اُترا ہوا تمہارا مُنہ
آئینہ سے نصیب ہیں کس کے
دیکھ لیتا ہے...
خاتم انبیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
(میر مہدی مجروح)
خاتم انبیا رسول اللہ
نائب کبریا رسول اللہ
روئے انور دکھا رسول اللہ
سارے جھگڑے چکا رسول اللہ
جس تجلی سے غش ہوئے موسیٰ
ہے اُسی کی ضیا رسول اللہ
خود محمد ہے مشتق محمود
کیا ہے نامِ خدا رسول اللہ
حق کو پیدائش دوعالم سے
تھا فقط مدعا...