یہ وائرس وہ ہوگا جو فون سے لگتا ہوگا :grin: تبھی آپ نے مجھے لگادیا ،
خوشی آپ
U.K BORDER FORCE
دیکھتی ہیں کیا ؟ اگر نہیں تو دیکھا کریں بڑے مزے کا ہوتا ہے ، سکائی ون زیرو سکس چینل پے لگتا ہے ، اور ون زیرو ایٹھ پے ۔
امیگریشن ،،خاص کر ہیتھرو ائیرپورٹ پے جو پاکستانی، انڈین، بنگالی سٹوڈنٹ...