نتائج تلاش

  1. ت

    بتا دوں نا 2

    یہ خود سوچو ناں اب سب کچھ میں ہی بتاؤں کیا :rollingonthefloor: یہ پرسوں کی تصویر ہے سارہ ، اور یہاں میرے اپنے ٹاؤن سنٹر میں ہی کافی شاپ کی ہے ، ہم بیٹھے کافی پینے کو تھے سوچا بتا دو ناں گیم کھیل کے لئے تصویر لے لی جائے ۔
  2. ت

    بتا دوں نا 2

    نہیں :battingeyelashes:
  3. ت

    بتا دوں نا 2

    ناں :battingeyelashes:
  4. ت

    مبارکباد غازی عثمان کو سالگرہ مبارک

    غازی عثمان صاحب مبارک ہو، اللہ آپ کو مزید ہزاروں سالگراہیں منانے کی تو فیق عظا فرمائے۔ آمین۔ :praying:
  5. ت

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    بقول بوچھی جی، نہ تو مجھے جنات سے دوستی رکھنی ہے اور نہ ہی جنات کو قبضے میں لینا ہے :(:( آپ نے تو مایوس ہی کردیا ہے ۔ :sad2: میں نے سوچا اسی بہانے شاید مجھے بھی کوئی جن قابو کرنے کا کوئی طریقہ ہی پتا چل جائے گا :sad2: :brokenheart:
  6. ت

    ٹانگہ/گھوڑا گاڑی/بگی

    لاگ کہ لانگ :confused:
  7. ت

    ٹانگہ/گھوڑا گاڑی/بگی

    یہ کتنے مزے کا شعر ہے ۔ میں جب ٹانگےپے چڑھی تو کوچوان کو سناؤں گی اُس نے سنُ کے مجھے جھانپڑ رسید کرنا ہے اور کہنا ہے جا دفعہ او کسے اور تے بے جاکے ۔ مگر شعر مزے کا ہے ۔
  8. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ماورہ :battingeyelashes: echobyheart اب یاد آیا کہ نہیں ؟ مجھے یاد آگئیں ہیں ، یہ نک تھا bsb پے ، اور اب سب یاد آگیا ہے :happy:
  9. ت

    دھوکے نمودِ صبح کے رہ رہ کے کھائیں ہیں ۔ ۔ سید نواب افسر لکھنوی

    بہت شکریہ جناب شامل محفل کرنے کا ۔ بہت عمدہ ہے ۔ :happy:
  10. ت

    جھیلیں اور پہاڑ

    خوبصورت ہیں :battingeyelashes:
  11. ت

    پھول اور مختلف کیڑے مکوڑے

    اچھے ہیں پھول ، :battingeyelashes:
  12. ت

    ///سائے///

    بہت خوب محترمہ اچھی تصاویر ہیں‌ ۔ (:grin:)
  13. ت

    Austria کی خوبصورتی

    اچھی جگہ ہے شکریہ شامل محفل کرنے کا ۔
  14. ت

    ٹانگہ/گھوڑا گاڑی/بگی

    :battingeyelashes: میں نے کسی روز گھوڑا گاڑی /بگی میں بیٹھکر سارے لندن کی سیر کو نکلنا ہے :battingeyelashes: بہت شوق ہے مجھے گھوڑ سواری کا ، اور ٹانگوں کی سیر کا :party:
  15. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    اکیلے تم نہیں، ہم بھی شب تنہائی رکھتے ہیں مگر یادوں سے اپنا رشتہ یکجائی رکھتے ہیں اگرچہ ہم نے کاٹ دی بے برگ قریوں میں مگر اب تک وہی ذوقِ چمن آرائی رکھتے ہیں انہیں بھی ہجر نے دن رات کررکھا ہے آزردہ سناُ ہے وہ بھی شغل قافیہ پیمائی رکھتے ہیں ،
  16. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ماورہ ،، مجھے یاد آرہا ہے کچھ کچھ ،،:happy: یہ بی ایس بی کی ہی نین ہیں شاید ، جب ظفری ، میں ،اور نین ہواکرتے تھے ، بس اس سے زیادہ آگے کچھ یاد نہیں آرہا :battingeyelashes: :grin:
  17. ت

    کیا آپ نے کبھی فروژن/جما ہوا سمندر دیکھا ہے ؟؟؟

    :happy: آج بہت دنوں بعد تصاویر سیکشن پے رونق لگی ہے آپکے آنے سے :battingeyelashes: ورنہ تو بے رونقی سنسانی ہی رہی ہے یہاں :battingeyelashes:
  18. ت

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    کہاں :( ، کاش ایک جن میرے قابو میں بھی ہوتا تو گن گن ِ کے بدلے لیتی ، جب قابو میں ہی نہیں تو بھاگاؤں کسے تعبیر :chatterbox: راجا ص آپکو اگر قابو کرنے کا طریقہ آگیا تو مجھے بھی بتائیے گا :battingeyelashes:
  19. ت

    ریڈیو فضا ۔۔

    :battingeyelashes: تھینکس ، آئی لو یو ٹو :battingeyelashes: آج آپکو کچھ زیادہ ہی لاڈ آرہا ہے ناں مجھ پے ۔ :battingeyelashes: ( تعبیر وہی ریکارڈنگ تھی جس میں نایاب بھائی بھی تھے اور مگسی ص بھی تھے ۔ اسکے علاوہ اور کوئی نیں ۔
  20. ت

    بتا دوں نا 2

    :( ایک تو جب فوٹو بکٹ سے تصویر ڈیلیٹ ہوجاتی ہے تب سبھی آتے ہیں کہ نظر نہیں آرہی :battingeyelashes: لگا دی ہے واپس ۔
Top