نتائج تلاش

  1. ت

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

  2. ت

    بتا دوں نا 2

    تو کیا ملا پھر پولیس کو :battingeyelashes: خالی ہاتھ گئی کہ کچھ لے گئی ۔ :grin:
  3. ت

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    :battingeyelashes: اچھا تو اب مجھے جلدی سے نام لکھکے ٹیکیسٹ کردیں مجھ سے صبر نہیں ہوتا ناں :battingeyelashes: پیٹ میں درد ہونے لگا ہے جلدی کریں :chatterbox: یا کال کرکے بتائیے یا ٹیکیسٹ میں نام لکھ بھیجئیے :grin: میں کچن میں جارہی ہوں روٹی بنانے ۔۔ بہت بھوک لگی ہے بعد میں آتی ہوں...
  4. ت

    ٹانگہ/گھوڑا گاڑی/بگی

    خوشی آجائیے کسی روز ملکر بگی میں لندن کی سیر کرتیں ہیں :battingeyelashes: بہت مزہ آئے گا مجھے بہت شوق ہے اس سواری کا ،، میں نے کسی روز چڑھ جانا ہے اس پے ۔ :battingeyelashes: آپ بھی آجائیے گا آپکو بھی ساتھ میں لئے جاؤں گی ۔
  5. ت

    بتا دوں نا 2

    جلدی میں کیوں :battingeyelashes: پچھے پولیس لگی ہوئی تھی کیا :grin: پکوڑے آپ مجھ سے آکر بنوا کر کھا لیتں ۔۔
  6. ت

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    وہ کون ھے مجھے بھی بتائیے ۔ :battingeyelashes:
  7. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ابھی میں نے بھی نہیں کیا ۔۔ :worried:
  8. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    :grin: آپ کچھ اور سوچ لیں جو آپکے آنے کے بعد کا ہو :battingeyelashes:
  9. ت

    بتا دوں نا 2

    کچھ خاص نہیں بنایا :battingeyelashes: سمجھ لیں چپس فش فرائی کی ہے بس آکر کھالیں :happy: آپ نے آج کیا بنایا پکایا ہے ؟ کھانا کھالیا کیا ؟
  10. ت

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    :worried: توبہ ہے بھئی ۔۔۔۔ یہ میل لوگ ہر تھریڈ میں ہی بحث کرنے میں لگ جاتے ہیں :battingeyelashes: کون کہتا ہے خواتین کی زبانیں چلتی ہیں :chatterbox: راجہ ص بچارے پھچتا رہے ہونگے یہ تھریڈ کھول کر ہی :tongue:
  11. ت

    بتا دوں نا 2

    زین آپکی فیس بکُ پروفائل کو کیا پرابلم چل رہی ہے کھلُ ہی نہیں رہی :worried: میں آپکی وال پے آنسر لکھنے گئی تو بار بار یہ لکھا آرہا ہے سوری , دسِ پروفائل از ناٹ ایولبیل آٹ دی مومنٹ ، ۔ :confused:
  12. ت

    بتا دوں نا 2

    آجائیے ، میں بناچکی ہوں اب کھانے کو ہوں ۔ کہاں ہیں آپ :confused:
  13. ت

    ٹانگہ/گھوڑا گاڑی/بگی

    وہ کیوں بھلا ؟ پیسے کیوں نہیں دیتے تھے ۔؟
  14. ت

    بتا دوں نا 2

  15. ت

    بتا دوں نا 2

    فنی سے مجھے یاد آیا :battingeyelashes: میری چارلی چپلن کے ساتھ جیتی جاگتی تصویر ہے :confused: وہ کہاں گئی ۔ :noxxx: ۔۔ وہی لگادیتی :chatterbox:
  16. ت

    بتا دوں نا 2

    :shameonyou:
  17. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    آپکو کیا یاد آگیا ہے فہیم :confused: آپ bsb پے تھے کیا ؟
  18. ت

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    قابو میں کرلوں گی دوست بھیا نو پرابلم :battingeyelashes: بس عمل پتا ہونا چاہئیے طریقے معلوم ہو ، بس ایک ڈر ہے کہیں جن مجھے ہی نا چمبڑ جائے :worried: لینے کے دینے نا پڑجائے ۔ مجھے بہت شوق ہے ایک جن تو ہونا ہی چاہئیے اپنے بھی قبضے میں :party:
Top