نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    مندر کی اندرونی عمارت
  2. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    آراشی یاما کے علاقے میں 1255 میں تعمیر شدہ تَین رِیُو جی کا مشہور مندر ہے، جس کی غیر معمولی ثقافتی حیثیت کے پیشِ نظر اسے یونیسکو کے عالمی ورثے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ مندر کے عین باہر ایک پتھر پر اس کا نام جاپانی میں کنندہ ہے۔
  3. عرفان سعید

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    راستے میں فن لینڈ سے مجھے بھی ہمراہ لے لیں!
  4. عرفان سعید

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    نیرنگ خیال بھائی! ذیل کے اقتباس آپ کی الجھن کو شاید رفع کر دیں۔
  5. عرفان سعید

    پیروڈی: دھوکے بازی کا شجر اب مجھ کو بونا چاہیے

    محمد تابش صدیقی بھائی کی اک حالیہ انتہائی خوبصورت کاوش غزل: آرزوؤں کا شجر اک ہم کو بونا چاہیے ٭ تابش کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کی ہے (پیشگی معذرت کے ساتھ) دھوکے بازی کا شجر اب مجھ کو بونا چاہیے گر وزارت ہاتھ آئے کچھ تو ہونا چاہیے اس کرپشن سے کہیں پتھر نہ ہو جائے یہ دل نیب جب پکڑے تو کچھ اس غم...
  6. عرفان سعید

    جہاں جہاں تجھے ڈھونڈا وہاں وہاں پایا ٭ راحیلؔ فاروق

    سبحان اللہ، سبحان اللہ! کیا خوبصورت غزل ہے!
  7. عرفان سعید

    جہاں جہاں تجھے ڈھونڈا وہاں وہاں پایا ٭ راحیلؔ فاروق

    سبحان اللہ، سبحان اللہ! کیا خوبصورت غزل ہے!
  8. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    شدید غیر متفق! اس میں ایٹم بم کا کوئی ہاتھ ہرگز نہیں ہے۔
  9. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    بالکل ٹھیک سنا ہے اور میں اس کا عینی شاہد ہوں۔ اس سے زیادہ مہذب قوم کا تصور بھی محال معلوم ہوتا ہے۔
  10. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    بالکل ایسا ہی ہے۔ پاکستان سے جب تعلیم کے لیے جاپان روانہ ہوا تو زندگی میں پہلا موقع تھا کہ کبھی اپنے گھر سے دور جارہا تھا۔ جاپان میں پی۔ایچ۔ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کے کل چھ سال گزرے، جس دوران ان گنت نت نئے تجربات سے سابقہ پیش آیا۔ پاکستان کے بعد جاپان وہ سر زمین ہے کہ جس سے مادرِ وطن کی سی اپنائیت...
  11. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    بلند ترین مقام تک چڑھتے ہوئے پہنچے تو دریائے ہوزُو کا سحر انگیز منظر ہماری دید کا منتظر تھا
  12. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    سرسبز و شاداب کونپلیں اور پتے
Top