نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میری محنت اکارت ہی گئی!
  2. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سرفراز آج سرفراز کر!
  3. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ مشکل ہو گئی
  4. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    چلا گیا وہاب
  5. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ریویو پر فیصلہ
  6. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پہلے آپ کریں!
  7. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میں نے آج 12 سال بعد لائیو میچ دیکھنا شروع کیا۔ 5 آوٹ کے بعد غصے میں میچ بند کر دیا، لیکن یہ تو میچ دلچسپ بن گیا!
  8. عرفان سعید

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    اس سے کم بھی نہیں تھا!
  9. عرفان سعید

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کون "سالا" جیتے گا؟
  10. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب وہ مبارک دن دور نہیں جب اردو محفل پر مراسلہ پوسٹ کرنے پر بھی ٹیکس لگے گا! مزاحیہ شاعری اور تصاویر میں پوسٹ کرنے پر ڈبل ٹیکس! یورپ سے پوسٹ کرنے والوں پر ٹرپل ٹیکس!
  11. عرفان سعید

    حقیقی غلامی : زبان دانی کا رجحان

    ارے جانے دو، ناروے سے آیا تھا!
  12. عرفان سعید

    مزاحیہ اشعار

    احتیاط کا دامن تھام لینے میں کیا عار؟ اس لیے ڈبل شاپر کروا لیتا ہوں ہر بار ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
  13. عرفان سعید

    مزاحیہ اشعار

    تیرے تصور سے جب دل ہوتا ہے مضمحل لاحول و لا قوہ پڑھ کر جاتا ہے پھر سنبھل ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
  14. عرفان سعید

    مزاحیہ اشعار

    تجھ کو یاد کرتا ہوں تیری شادی کے بعد آہوں میں اتنا دبلا ہوگیا ہوں بچہ اٹھا لے بانہوں میں ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
  15. عرفان سعید

    برائے اصلاح - غیر کے ہاتھوں میں جب ہم نے تھما دی زندگی

    اچھی کاوش ہے فلسفی بھائی! میری جانب سے ایک تجویز ہے کہ جن تخلیقات کی اصلاح ہو چکی ہے، ان کو پابندِ بحور شاعری کے زمرے میں بھی پوسٹ کرتے جائیں۔ کیا خیال ہے؟ ویسے آپ کانی دنوں بعد نظر آئے، امید ہے سب خیریت ہو گی۔
  16. عرفان سعید

    غزل برائے اصلاح

    جیسا کہ استادِ محترم نے فرمایا اس ضمن میں ذیل کےلنک دیکھ لیں، اور کچھ مطالعہ کر کے سمجھنے کی کوشش کریں۔ آسان عروض اور شاعری کی بنیادی باتیں (بیس اسباق) آسان عروض کے دس سبق فاعلات (تیسرا انٹرنیٹ ایڈیشن) اشاعت: 2014 عروض، شاعری اور ویب سائٹ کے استعمال پر مضامین - عروض
  17. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    سفید درختوں کے جھرمٹ میں کبھی کبھی نادر گلابی چیری بلاسم کے درخت بھی دکھائی دئیے۔
  18. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    مندر کے صحن میں بھی درختوں کی ایک قطار تھی
Top