نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    راستے میں نا بیٹھو۔۔ ہوا تنگ کرے گی۔۔ بچھڑے ہوئے لوگوں کی صدا تنگ کرے گی:(

    راستے میں نا بیٹھو۔۔ ہوا تنگ کرے گی۔۔ بچھڑے ہوئے لوگوں کی صدا تنگ کرے گی:(
  2. ہادیہ

    سرجی اوکھے شعر وی نا لایا کرو فیر

    سرجی اوکھے شعر وی نا لایا کرو فیر
  3. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    نہیں آپی جن بھائیوں پر زیادہ اثر ہوگا اس تبصرے کا وہ برتن بھی " مانجھ" لیں گے اور کوکنگ بھی کرلیں گے:ڈی
  4. ہادیہ

    بھائی صاحب اب دوبارہ تسلی کی ہے آپ کے کہنے کے بعد۔ نحوست ہی ٹھیک لفظ ہے۔ نہوست نہیں

    بھائی صاحب اب دوبارہ تسلی کی ہے آپ کے کہنے کے بعد۔ نحوست ہی ٹھیک لفظ ہے۔ نہوست نہیں
  5. ہادیہ

    لیکن میں نے "ح" سے ہی پڑھا ہے لکھا بھی ایسے دیکھا۔ خیر معذرت مجھے ایسے ہی معلوم تھا

    لیکن میں نے "ح" سے ہی پڑھا ہے لکھا بھی ایسے دیکھا۔ خیر معذرت مجھے ایسے ہی معلوم تھا
  6. ہادیہ

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    ایک تو یہ شدہ شدہ بھائی لوگ ہر جگہ "ذاتی تجربہ" بیان کرنے سے بعض نہیں آتے:noxxx::rollingonthefloor: آپ شدہ حضرات کے کمنٹس پڑھ پڑھ کر کتنے "کنوارے بیچارے " ڈر گئے ہوں گے:p
  7. ہادیہ

    نحوست تو کسی بھی مہینے میں نہیں ہوتی۔

    نحوست تو کسی بھی مہینے میں نہیں ہوتی۔
  8. ہادیہ

    نحوست۔۔۔لفظ ٹھیک کریں

    نحوست۔۔۔لفظ ٹھیک کریں
  9. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    یہاں باہر کے ممالک جیسے اول تو "صاف ستھرے" روڈ ہی نہیں ہیں۔ اگر بڑے شہروں میں ہیں بھی ذرا ٹریفک کا معائنہ بھی کریں۔ یہاں سائیکل، موٹر سائیکل اور سب سے بڑھ کر گدھا گاڑیاں جب گاڑیوں کے درمیان اسی ون وے یا ٹو وے پر ہوں گی تو سپیڈ زیادہ کیسے ہوسکتی؟ اور جو سڑکوں میں "کھڈے" یعنی بڑے بڑے ڈگ ہوتے ہیں...
  10. ہادیہ

    شکریہ فرقان صاحب

    شکریہ فرقان صاحب
  11. ہادیہ

    ہم لوگ گھرسے باہر تو واک نہیں کرتے۔ تو یہ اندازہ کیسے کریں گے کے اتنے کلو میٹر ہوگیا۔ (ہنسنا منع ہے)

    ہم لوگ گھرسے باہر تو واک نہیں کرتے۔ تو یہ اندازہ کیسے کریں گے کے اتنے کلو میٹر ہوگیا۔ (ہنسنا منع ہے)
  12. ہادیہ

    ایک سوال پوچھنا تھا آپ سے؟؟

    ایک سوال پوچھنا تھا آپ سے؟؟
  13. ہادیہ

    اب تو مشکل وقت کا بھی انتظار نہیں کرتے پہلے ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ ایک دوسرے سے کترانے لگے ہیں اب...

    اب تو مشکل وقت کا بھی انتظار نہیں کرتے پہلے ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ ایک دوسرے سے کترانے لگے ہیں اب لوگ۔۔جدید دور میں جدید ہی رسم ورواج۔۔
  14. ہادیہ

    اینڈرائڈ فون میں "وائٹ لسٹ" کس لیے ہوتی ہے بلیک لسٹ کا تو علم ہے؟؟

    اینڈرائڈ فون میں "وائٹ لسٹ" کس لیے ہوتی ہے بلیک لسٹ کا تو علم ہے؟؟
  15. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کے ساتھ بڑا ضرور پڑ سکتا چھوٹا نہیں:p
  16. ہادیہ

    شریک حیات سے جھگڑے موٹاپے کا باعث ہو سکتے ہیں۔

    آپ کا آج کل بی بی سی نیوز چینل والوں کے ساتھ رابطہ ہے کیا؟؟ :eek:۔۔ میں نہیں مانتی اس تحقیق کو۔۔:p میاں بیوی کی لڑائی جب بھی ہوتی تو کھانا غصہ میں چھوڑ دیتے(ڈراموں میں ایسے ہی دکھاتے ۔۔ غصہ سے پلیٹ سائیڈ پر کر کے اٹھ جاتے ہیں)۔۔ :p
  17. ہادیہ

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ مطلب بتائیں ؟؟ آپ کو کیا سمجھ آئی؟؟

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ مطلب بتائیں ؟؟ آپ کو کیا سمجھ آئی؟؟
  18. ہادیہ

    سر جی اس شعر کا مطلب کیا ہوا بھلا؟؟

    سر جی اس شعر کا مطلب کیا ہوا بھلا؟؟
  19. ہادیہ

    سرجی یہ تو کافی دن پہلے تبصرہ کیا تھا تب مجھے معلوم نہیں تھا:)

    سرجی یہ تو کافی دن پہلے تبصرہ کیا تھا تب مجھے معلوم نہیں تھا:)
Top