نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

    ان مارکروں کی مدد سے لکھے گئے کچھ الفاظ ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

    انگریزی کیلیگرافی کے مارکر جن کا تذکرہ اوپر کیا گیا ۔ '][/URL]
  3. ظہیراحمدظہیر

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

    اس مشق میں اردو محفل کے کچھ باذوق احباب کا نام لکھنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ :):):) ڈالر کا پین لمبائی میں ذرا کم ہوتا ہے اس لئے بہتر گرفت کے لئے اس کے پیچھے کاغذ کی ایک نلکی لگا کر لمبا کرلیا گیا ہے ۔ جگاڑ نمبر ۳۰۵۔ :)
  4. ظہیراحمدظہیر

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

    ایک دوسری لڑی میں خوش خطی اور خوش نویسی کے بارے میں گفتگو ہورہی تھی تو میں نے سوچا کہ اس بارے میں ایک آسان ٹِپ محفلین کے ساتھ شیئر کی جائے تاک جو احباب خوش خطی کا ذوق و شوق رکھتے ہیں وہ اسے آزماسکیں اور اپنے اپنےتجربات سے ہمیں آگاہ کرسکیں ۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہی ہیں کہ خوشخطی کے لئے...
  5. ظہیراحمدظہیر

    اس ہفتے کا خطاط: اسماء الحسنٰی

    لیجئے جناب ! یہ رہی خوش نویسی کی وہ آسان ٹِپ کہ جسے لکھنے میں ہی آدھا گھنٹہ لگ گیا ۔ :):):)
  6. ظہیراحمدظہیر

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    فرخ بھائی ، عروض انجن میں یقیناً کوئی گڑبڑ ہے۔ ان کی سائٹ پر رپورٹ کریں ۔ مذکورہ بالا شعر کا درست وزن یہ ہے: مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن ۔( اس کے آخری رکن فاعلن کو ایک ساکن حرف کے اضافے سے فاعلات بھی کر سکتے ہیں ۔) بحر مضارع کا یہ وزن بہت مستعمل اور مقبول ہے اور بے شمار مشہور غزلیں اس...
  7. ظہیراحمدظہیر

    اس ہفتے کا خطاط: اسماء الحسنٰی

    عرفان بھائی وہ لڑیاں تو موجود ہیں لیکن ان کی تصاویر غائب ہوچکی ہیں ۔ شاید فوٹو بکٹ کے ذریعے لگائی تھیں اور پھر کچھ مہینوں کے بعد غائب ہوگئیں۔ نمعلوم اس کا کیا تدارک ہے؟ پچھلے سال مریم افتخار بٹیا سے بھی ایسی ہی کسی لڑی میں وعدہ کیا تھا کہ قلم سے لکھی ہوئی کوئی عبارت پوسٹ کروں ۔ ارادہ...
  8. ظہیراحمدظہیر

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    واہ! بہت خوب! بہت اچھا منظوم ترجمہ کیا ہے فرخ بھائی ! پہلے مصرع کا وزن خراب ہورہا ہے ۔ "نہ" کی نشست کو بدل دیجئے اور یوں کردیجئے: تسکیں ملی نہ ہم کو پس از مرگ زیرِ خاک
  9. ظہیراحمدظہیر

    ناصحوں کو کیا خبر کیا لطف مے خانے میں ہے

    بہت خوب! اچھے اشعار ہیں شکیل صاحب! چونکہ آپ نے دعوتِ تبصرہ دی ہے سو اپنی ناقص رائے پیش کردیتا ہوں ۔ ناصحوں کو کیا خبر کیا لطف مے خانے میں ہے کیسی مستی کیا اَلَسْتی اس کے پیمانے میں ہے ۔ کس کے پیمانے میں؟ یہاں مشار الیہ کا کوئی ذکر یا کوئی کنایہ موجود نہیں ۔ اگر پیمانے کی کوئی تخصیص...
Top