نتائج تلاش

  1. حجاب

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    ویسے میرا مقصد تو صرف دانتوں کے بارے میں کچھ لکھنا تھا ،اب جب آپ سب بولنا شروع ہو ہی چکے ہیں تو محب میں آپ کے دانت اُس وقت گننا پسند کرتی اگر آپ کی قربانی جائز ہوتی ایسے کیا فائدہ :wink:
  2. حجاب

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    فکر نہیں کریں پوپلے لوگوں کا کوئی مضمون ملا تو لکھ دوں گی ،ویسے اس بارے میں تو خود بھی لکھا جا سکتا ہے کہیں تو لکھ دوں :wink:
  3. حجاب

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    چھدرے دانت والے خوش قسمت بھی تو ہوتے ہیں ناں :)
  4. حجاب

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    آئینہ کس دن کام آئے گا :)
  5. حجاب

    بیسن کی برفی۔

    اچھا ہے ماوراء اب حلوہ نہیں برفی کھانا :) شکریہ قیصرانی
  6. حجاب

    ماسی گل بانو ۔۔ تبصرہ،تجاویز،استفسار

    سب کا شکریہ افسانہ ابھی باقی ہے پورا پڑھ کے بتائیے گا کیسا لگا۔
  7. حجاب

    ماسی گل بانو ۔۔ تبصرہ،تجاویز،استفسار

    ماسی گُل بانو افسانے کے دھاگے میں ہے اور کہاں ہوتا :)
  8. حجاب

    احمد ندیم قاسمی کا افسانہ - ماسی گل بانو

    [align=right:db5f0d4cf4] ماسی گُل بانو۔ اُس کے قدموں کی آواز بلکل غیر متوازن تھی، مگر اُس کے عدم توازن میں بھی بڑا توازن تھا۔آخر بے آہنگی کا تسلسل بھی تو ایک آہنگ رکھتا ہے۔سو اُس کے قدموں کی چاپ ہی سے سب سمجھ جاتے تھے کہ ماسی گُل بانو آرہی ہے۔گُل...
  9. حجاب

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    دانت کردار بتاتے ہیں۔ علمِ قیافہ ایسا علم ہے جس میں چہرے کو دیکھ کر آدمی کے کردار اور شخصیت کو سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔دانت ہمارے چہرے کا ایک حصہ ہوتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ دانتوں کو دیکھ کر کسی کی شخصیت کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ چوڑے دانت۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ...
  10. حجاب

    املوک

    املوک موسمِ سرما کا ایک ذائقے دار پھل ہے۔یہ پکے ہوئے گول ٹماٹروں سے ملتا جلتا ہے۔انگریزی میں اس کو پرسی مین کہتے ہیں۔آج سے ایک دہائی پہلے پاکستان کی سرزمین اس کے لئے نئی تھی کیونکہ اسے جاپان سے لایا گیا تھا یہی وجہ ہے کہ شروع میں بیشتر علاقوں میں اسے " جاپانی پھل “ کہا جاتا تھا۔اب تک بھی بعض...
  11. حجاب

    بیسن کی برفی۔

    بیسن کی برفی اجزاء۔ بیسن۔ ایک کپ۔ سوجی ۔ایک کپ۔ چینی ۔دو کپ۔ دودھ ۔ایک کپ۔ پسا ہوا کھوپرا ۔ ایک کپ۔ چھوٹی الائیچی پاؤڈر۔ چٹکی بھر۔ چاندی کے ورق 2 یا 3۔ گھی۔ آدھا کپ۔ بادام...
  12. حجاب

    گانوں کا کھیل

    خواب ادھورے سہی خواب سہارے تو ہیں اب۔۔۔۔س
  13. حجاب

    آپ کی شخصیت۔

    میرے اسکور بنتے ہیں 7 قیصرانی معذرت کرنے یا اپنا میسج ڈیلیٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔محفل میں میرا خیال ہے سب کو ہر وہ بات لکھنے کی آزادی تو ہے ناں جو کسی کو پسند نہ آئے (مارشل لاء ) تو نہیں ہے ناں محفل پر۔ :)
  14. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یارب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دستِ دعا ہوتا ایک عشق کا غم آفت اور اُس پر یہ دل آفت یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا۔
  15. حجاب

    گانوں کا کھیل

    چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا ل
  16. حجاب

    گھریلو نسخے

    اکثر قمیض دھلنے کے بعد اُس کا کالر پوری طرح صاف نہیں ہوتا،اس کے لئے قمیض دھونے سے پہلے تھوڑا سا شیمپو کالر پر لگا کر رگڑیں پھر قمیض دھو لیں کالر بلکل صاف ہو جائے گا۔
  17. حجاب

    خوبصورت نظمیں

    تمہارے پاس سے میں اُٹھ کے آگیا ہوں مگر ہر ایک شئے اُسی کمرے میں چھوڑ آیا ہوں وہ مُشک بار سی سانسیں وہ دھیمی دھیمی مہک وہ خوشگوار سی حدت ہر ایک شئے اُسی کمرے میں چھوڑ آیا ہوں...
  18. حجاب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    سفر میں جب کبھی تنہا کوئی تم کو نظر آئے کسی کی یاد میں کھو کر تمھاری آنکھ بھر آئے تو پھر یہ جان لینا زندگی تنہا نہیں کٹتی اکیلے شخص سے سوچو کبھی بستی نہیں بستی ہمیں ہر دم ہر ایک لمحہ کسی کے ساتھ رہنا ہے کسی کی یاد کا دامن ہمارے ہاتھ رہنا ہے یہ دن تھک ہار کر جب رات کی بانہوں میں آجائے یہ...
  19. حجاب

    گانوں کا کھیل

    زندگی میں کوئی آئے نا ربا آئے تو پھر جائے نہ ربا ج
  20. حجاب

    محبت

    واہ بہت خوب
Top