سب کا شکریہ، کچھ لفظ لکھنے میں تشدید کی ضرورت ہوتی ہے،جیسے لفظ (تلی ) لکھا ہے۔اِن پیج پر تشدید( - )سے لکھ سکتے ہیں مگر محفل پر تشدید( - )سے نہیں لکھا جاتا کسی کو پتہ ہے تو بتائیں پلیز کے تشدید کس سے لکھا جائے گا۔
[align=right:3d841929ae] انجیر
انجیر ایک چھوٹا سا خشک میوہ ہے۔جس کے بے شمار فوائد اور متعدد خواص ہیں۔شیریں لذیذ اور اشتہا آور ہوتی ہے اپنی تاثیر میں انجیر گرم تر ہے۔
انجیر کے میٹھے چھال کے اندر چھوٹے چھوٹے سینکڑوں موتیوں جیسے دانے ہوتے ہیں کہا...
انٹرویو اچھا ہے :) پڑھا تو پورا ہے مگر یاد نہیں کہ جو سوال اب میں پوچھنے لگی ہوں وہ ہو چکے ہیں یا نہیں ،اگر پوچھے جا چکے ہیں تو جواب مت دیجئے گا محب :)
1- آپ کی فیورٹ خوشبو
2- بچپن کا کوئی یادگار واقعہ جو اب بھی یاد ہو۔
3- آپ کے بولنے کی رفتار کیا ہے :lol:
4۔ آئینہ دیکھ کر کیا خیال آتا...
[align=right:91f00dc276] ماسی گُل بانو ( بقیہ حصہ )
کہنے والے کہتے ہیں کہ اُس روز وہ دن بھر اور رات بھر ہنستی رہی اور کئی بار یوں بھی ہوا کہ گل بانو کے گھر کا دروازہ باہر سے بند ہوتا تو جب بھی لوگوں نے گھر کے اندر سے اُس کے قہقہوں کی آواز سُنی۔
پھر...
عشق آوارہ مزاج
وہ مسافر تو گیا
نہ کوئی اُس کی مہک ہے
کہ جو دے اُس کا پتہ
نہ کوئی نقشِ کفِ پا
کوئی تلخی بھی تہہِ جام نہ چھوڑی اُس نے
اِک دُکھتا ہوا دل
چوٹ تھی جس پہ لگی
چوٹ ویسی تو نہیں
درد باقی تو نہیں
لاکھ مانے نہ مگر
کچھ پشیمان سا دل
یوں بدل جانے پر
آپ حیران سا دل
اُس کو کیا پتہ...
اس سے پہلے کہ یہ ساون کی جھڑی تھم جائے
جتنے اقرار کے الفاظ ہیں کہہ دو مجھ سے
بھیگتے پیڑ ہیں میں ہوں تم ہو
اس برستے ہوئے بادل کی طرح
لفظ گر مُڑ کے نہ بھی آئیں تو کیا
بھیگتے پیڑ
کسے جا کے گواہی دیں گے۔۔۔۔۔۔
پلٹ کے دیکھنا چاہو تو نفرتوں سے اُدھر
دِنوں کی راکھ پہ راتوں کی یخ ہتھیلی پر
ہوا کے ناچتے گِرداب میں کہیں
بجھا ہوا کوئی لمحہ کسی چراغ کا داغ
نظر پڑے تو سمجھنا کہ میں بھی زندہ ہوں
کہ میں بھی زندہ ہوں اپنے اُجڑے دل کی طرح
اُجڑا دل کہ جہاں آج بھی تمہارے بغیر
ہر ایک شام دھڑکتے ہیں خواہشوں کے...