نتائج تلاش

  1. حجاب

    مچھلی بھرے پراٹھے

    شکریہ جویریہ ،سرمئی مچھلی یا کوئی سمندری مچھلی جس میں کانٹے موٹے ہوں،ویسے میں سُرمئی سے بناتی ہوں ۔
  2. حجاب

    Various Diseases And Role Of Juice

    کچھ غلط ہو گیا انگلش فونٹ تو کیا تھا مگر :oops: ویسے سمھجھ آ رہا ہے گزراہ کر لیں آپ سب ،آئیندہ بہتر کرنے کی کوشش ہوگی۔
  3. حجاب

    Various Diseases And Role Of Juice

    [align=left:cf730314bf][eng:cf730314bf]It is necessary to comprehend the disease thoroughly before the commencement of the treatment. Juice treatment should be then planned and finally the plan should be implemented with regularity. ACIDITY Take a mixture of juices of cabbage and carrot. In...
  4. حجاب

    مچھلی بھرے پراٹھے

    اجزاء۔ مچھلی آدھا کلو۔آٹا حسبِ ضرورت۔پیاز باریک کتری ہوئی ایک عدد۔لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ۔ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ۔ہری مرچ باریک کٹی ہوئی پانچ عدد۔کالی مرچ پانچ دانے۔تیزپات ایک عدد۔نمک حسبِ ذائقہ۔لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ۔ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا تھوڑا سا۔آئل حسبِ ضرورت۔ ترکیب۔...
  5. حجاب

    ثابت مسور کی بریانی

    اُف کتنا بولتے ہیں یہ مرد حضرات :roll: بہر حال کچھ بھی ہو دال ثابت رہنی چاہیے۔
  6. حجاب

    ثابت مسور کی بریانی

    اللہ رے معصومیت :shock:
  7. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    وہ تو پھر اللہ ہے پوری کرے گا آرزو پتھروں سے جب دل کی مرادیں پا لیتے ہیں لوگ زندگی میں تو ساتھ دینا نہیں کرتے پسند دم نکل جائے تو کاندھے پر اُٹھا لیتے ہیں لوگ۔
  8. حجاب

    گھریلو نسخے

    کارن فلاور دودھ میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور چہرے پر لگائیں‌ ہفتے میں دو بار یہ کرنے سے رنگ گورا ہونے لگے گا ،دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد بھی ٹھیک ہوجائے گی۔
  9. حجاب

    ثابت مسور کی بریانی

    آپ کو کھانا بنانا بھی نہیں آتا :shock: ہر حال میں دال ثابت رہنی چاہیے ،ظفری کا کچن آپ سنبھالتے ہیں لگتا ہے۔
  10. حجاب

    شہزادی ( تبصرے اور تجاویز)

    بہت خوب سارہ اچھا افسانہ ہے۔
  11. حجاب

    ثابت مسور کی بریانی

    اجزاء۔ دال(کالی مسور ) ایک پاؤ۔ چاول باسمتی۔تین پاؤ۔ دہی۔ایک پیالی۔ ادرک لہسن کا پیسٹ۔ایک کھانے کے چمچ۔ پیاز۔دو عدد درمیانی۔ نمک اور پسی سرخ مرچ حسبِ ذائقہ۔ گرم مصالحہ۔ایک چائے کے چمچ۔ ٹماٹر۔چار عدد۔ آئل حسبِ ضرورت۔ ترکیب۔ دال کو کچھ دیر کے لئے بھگو دیں پھر دال کو اتنے پانی میں...
  12. حجاب

    اب کس کو آنا ہے

    میں آ گئی ہوں
  13. حجاب

    جب سے تم جدا ہوئے ہو

    مجھے اس سونگ کی کب سے تلاش تھی نہیں مل رہا تھا شکریہ اظہر کے تحریری شکل میں ملا تو سہی۔ :o
  14. حجاب

    گھریلو نسخے

    آم کھا کر اگر تین یا چار جامن کھا لئے جائیں تو آم جلد ہضم ہو جاتے ہیں۔
  15. حجاب

    آم کی فیرنی

    اجزاء۔ آم ایک کلو دودھ ایک کلو سویاں آدھی چھٹانک چینی حسبِ پسند بالائی آدھا کلو ترکیب۔ سویاں ایک چمچ آئل یا گھی ڈال کر بھون لیں،اب دودھ میں سویاں ڈال کر پکائیں جب سویاں گل جائیں تو چینی ڈال کر دودھ کو گاڑھا ہونے تک پکائیں آم کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرلیں ،سویاں ٹھنڈی ہوجائیں تو آم اور...
  16. حجاب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    وہی آہٹیں دروبام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہیں وہی ادھ بُجھی میری نیند ہے وہی ادھ جلے میرے خواب ہیں میرے سامنے یہ جو خواہشوں کی ہے دھند حدَ نگاہ تک پرے اُس کے جانے حقیقتیں کہ حقیقتوں کے سارب ہیں مری دسترس میں کبھی تو ہوں جو ہیں گھڑیاں کیف و نشاط کی ہے یہ کیا کہ آئیں کبھی ادھر تو لگے پابہ...
  17. حجاب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں مستقل روگ اچھے لگتے ہیں کوئی وعدہ نہ کر وفا کے مجھے بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں۔
  18. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اپنی آنکھیں گنوائی ہیں ہم نے اپنے خوابوں کی پاسبانی میں اتنی مدت کا ساتھ چھوٹ گیا ایک چھوٹی سی بدگمانی میں
  19. حجاب

    رشین کباب

    اچھی ترکیب ہے ماوراء بناؤں گی میں
Top