نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    ما بادہ زیر _خرقہ نہ امروز می خوریم صد بار پیر_ میکدہ ایں ماجرا شنید گدڑی میں مے چھپا کے نہیں پی رہا میں آج قصہ یہ پیر مے کدہ نے بارہا سنا یا رب کجاست محرم_رازے کہ یک زماں دل شرح آں دہد کہ چہ دید و چہ ہا شنید یا رب کہاں ہے محرم راز ،اک ذرا سی دیر چاہے ہے دل بتائے کہ کیا دیکھا کیا سنا...
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے صبح سے یہ شاہ صاحب کا کلام یاد آرہا ہے: صاحب تنھنجي صاحبي عجب ڏٺي سون پن ٻوڙين پاتار ۾، پھڻ تارين تون جيڪر اچِين مُون، تَہ ميريائي مان لھان
  3. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    بے شک ۔ جزاک اللہ خیر۔
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    "وارث جن کا اللہ تعالیٰ ہے ان کو وائرس کیا کرے۔" یہ سندھ کے ایک دیہاتی نے کہا تھا جب اس سے پوچھا جا رہا تھا کہ کیا آپ کو پتا ہے کورونا وائرس کا۔ دیہاتیوں کے ایمان بڑے پختہ ہوتے ہیں ۔
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں یاد آیا ایک قاری صاحب کو چندے کی مد میں مدد کرنی تھی ۔یوں ہی خیال آیا گرمی ہے انھیں مینگو شیک پلا دیتا ہوں۔بیٹھے بیٹھے انھوں نے وہ معرفت کی بات کی کہ لطف آگیا۔حالانکہ میں انھیں ہلکا لے رہا تھا۔ شیک پیتے ہوئے کہنے لگے گھر میں جب عورتیں کوئی اچھی چیز پکاتی ہیں تو اپنا حصہ بھی رکھتی ہیں ۔لیکن...
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاد آیا میکائیل کی طبیعت اب کیسی ہے؟اللہ تعالیٰ اسے اور آپ سب کو اور ہم سب کو توانا رکھے آمین
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بزرگ فرماتے تھے پانی جب بھی پیو ٹھنڈا پیو تاکہ دل سے اور روئیں روئیں سے شکر نکلے،گرم پانی پیو گے تو اوپری دل سے شکر کرو گے۔
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت مفید ہے نہار منھ پھل کھانا۔ما شاء اللہ
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھل تربوز کی بھی کیا ہی بات ہے۔لیکن آج کل نہیں ہے۔
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھنڈا ہو اور میٹھا ہو۔کھائے جاؤ،کھائے جاؤ ،کھاتے ہی چلے جاؤ۔
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر گرمی کا گرما ہے۔کیا ہی عمدہ پھل ہے۔آہا۔ہاہا۔الحمد للہ
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جواب نہیں آپ کی مدارات کا ۔ماشاء اللہ
  13. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    مٹھائی کھلاؤ ۔لڈو ،رس گلے لاؤ۔کس کی ڈولی اٹھی ہے؟
  14. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کاہے کی دوائے مروڑ واس روم گھڑی گھڑی دوڑ ہور کی ساڈی لوڑ
  15. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    وعدے کھا گئے موٹے ڈھڈ سدا دکھے مگر جگ کو گڈ
  16. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    آدمی کھاوے آدم کھور روٹی کی ہے مگر گل ہی اور
  17. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دم کر کر کے کھلائے ماں سی گرو کا گر لائے ہے اداسی
  18. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ہاں کھلاؤ گڑ ڈال کر
  19. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    حسن ز بصرہ بلال از حبش صہیب از روم ز خاک مکہ بو جہل ایں چہ بوالعجبیست حافظ شیرازی
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بات ہے چنانچہ بےکار مباش کچھ کیا کر پاجامہ ادھیڑ کر سیا کر لیکن یاد رہے پاجامہ اپنا کسی اور کا نہیں۔😂
Top