نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بھی غنیمت ہے رن چاہیے کہا جاوید میانداد کی طرح نہیں کہا ۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی رن سے نظر بچانے کی بات ہو رہی ہے آپ کہہ رہے ہیں رن چاہیے۔
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تبلیغی جماعت کے متعلق بھی لطیفہ مشہور ہے ۔امیر صاحب نے کہا گشت پہ جا رہے ہیں نظر خراب ہو تو فوراً استغفار کرنی ہے۔چلتے ہوئے ایک ساتھی کے منھ سے یوں ہی استغفار نکلا تو روفی بھائی جیسے ساتھی فورا ادھر ادھر دیکھتے ہوئے بولے کہاں ہے لڑکی؟ کہاں ہے لڑکی؟
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جماعت اسلامی کے بھائی ہوتے سونگھ کر پتا لگا لیتے کہ باجی ہے یا غیر باجی۔کیوں روفی بھائی؟😊
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چھوڑیں سیاست شعر سنیں: جل جل کے ہوا جب راکھ، کیا بڈھے کی پھر ساکھ بال سفید ہوں لاکھ ،کالک نہیں جاتی ہے
  6. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    حکم "وارکعو " کا سمے۔دعا ماں سی کے واسطے ہو گی۔
  7. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سداسکھی رہو ماں سی۔
  8. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گرو کھدڑوں کا ہووے ہے ماں سی۔😂
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راج ہے چھپکلیوں کا محفل پر ۔گرمی کے موسم میں بھی محفل کی دیواروں پہ ٹھٹھری کھڑی ہیں۔
  10. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    او اللہ کی داسی اور مری ماں سی!
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بھی نہیں ۔
  12. یاسر شاہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    خوب ۔سمجھدار کو اشارہ کافی ہے۔
  13. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کہاں رہ گئی ہے ماں سی ؟
  14. یاسر شاہ

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے باز گشت کرتے ہیں اور محفل کو دشت کرتے ہیں
  15. یاسر شاہ

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    اتنا گنے سے اک نکالا رس بولا گنا:"خلیل بھائی بس"
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا ناصر کاظمی
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال مونٹھ کھلائیں سیما علی خالہ
  18. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گورے ہوں کہ کالے گال مکوڑا کھائے کل کی کھال رکھے اسے کوئی دل سے ٹال دل اس کا ہے دل کے ھو لا الہ الا ھو
  19. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کاگے کھا گئے سارا ماس رہ گئے مکھ کے دو الماس الماسوں کی ہے اک آس دکھے وہ ہم کو ہر ہر سو لاالہ الا ھو
Top