نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیرے کے بسکٹ کھائیں گی سیما خالہ؟
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاہ کہتا ہے صاف بات کرنے میں بچت ہی بچت ہوگی اور بچے بھی وقت پر ہوں گے۔
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صائب بات کی ہے صاحب!!
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور یہی اچھوں کا ہے کہ اوروں کو اچھا سمجھتے ہوئے عمر بتا دیتے ہیں اور یہی طور بروں کا ہے کہ اوروں کو بھی خود سا جانتے ہیں۔ںقول شخصے: ہم دعا لکھتے رہے اور وہ دغا پڑھتے رہے ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کر دیا
  5. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    مجذوب رحمہ اللہ کے اشعار سے ماضی بعید کی دیکھی ہوئی کشتیوں کا نقشہ نگاہوں کے سامنے آ گیا کہ کس طرح پہلواں جب چاروں شانے چت پڑ جاتا تو ریفری دس تک گنتا اگر دس کی گنتی سے پہلے پہلے چت پڑا پہلوان ہاتھ اٹھا لیتا تو ٹھیک ورنہ اسے ہارا ہوا اور شکست خوردہ تسلیم کر لیا جاتا ۔مقبول پہلوانوں کا طرہء...
  6. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    نہ چت کر سکے نفس کے پہلواں کو تو یوں ہاتھ پاؤں بھی ڈھیلے نہ ڈالے ارے اس سے کشتی تو ہے عمر بھر کی کبھی وہ دبا لے کبھی تو دبا لے مجذوب رح
  7. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    دائم اندر آب کار_ ماہی است مار را با او کجا ہمراہی است (رومی) پانی میں ہمیشہ رہنا یہ مچھلیوں کا کام ہے سانپ کو (اپنے زہر کی وجہ سے)مچھلیوں کی ہمراہی کب نصیب ہو سکتی ہے لہذا کچھ دیر ہی پانی میں رہتاہے اور پھر فوراً خشکی کی طرف لوٹ آتا ہے۔ مولانا رومی نے شعر میں استعاروں کی ایک خوبصورت فضا...
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کی ابتدا سلام سے کرتے ہیں السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
  9. یاسر شاہ

    شعراء کی سادگی

    واہ کیا بات ہے ،شاعر کا مقصود یہی کہنا ہے کہ جتنے بھی میسنے نظر آتے ہیں بہت پہنچے ہوئے ہوتے ہیں۔ضیاء الحق بھی شروع میں بھٹو صاحب سے جھک جھک کے ملتے تھے ،کسے خبر تھی یہی قاتل نکلیں گے۔
  10. یاسر شاہ

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ساسو ماں کو کھائے جاتی ہے بے صبری بہو مری کب دے گی بچے کی خوشخبری
  11. یاسر شاہ

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ۔اللہ جل جلالہ انھیں مزید دنیاو آخرت کی کامیابیوں سے ہم کنار کرے ۔آمین
  12. یاسر شاہ

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    "میرے بچوں کی خوشخبریاں" عنوان سے لگتا ہے اولاد کی گنتی میں اضافے کی خبریں ہوں گی۔ مگر مضامین دیکھ کر یہ عنوان زیادہ مناسب لگتا ہے:"میرے بچوں کی کامیابیاں"
  13. یاسر شاہ

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ۔اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کی کامیابیاں ہم سب کو اور ہماری اولاد کو عطا فرمائے ۔آمین
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بچپن میں کہا کرتے تھے :لڑائی بھڑائی معاف کرو ،اللہ کا گھر صاف کرو۔ میں یہ سمجھتا تھا کہ اس کا مطلب ہے ایک تو لڑنا بھڑنا چھوڑنا ہے، پھر سزا کے طور پر مسجد میں جا کر جھاڑو لگانی ہے۔بعد میں پتا چلا کہ مراد یہ ہے کہ نہ صرف قصور معاف کرکے جھگڑا ختم کرنا ہے بلکہ کدورتوں سے بھی دل کو (اللہ کا گھر ) صاف...
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اپنے ناشگفتہ مزاح پہ معذرت کی جائے۔ابھی آن لائن ہوا تو دیکھا روفی بھائی کا ذاتی پیغام تھا جس میں نشاندہی کی گئی تھی ایک ایسی ہی ناشگفتگی کی سو معذرت خواہ ہوں سب سے اور خاص طور پر سید عاطف علی بھائی سے۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم ہوا ،آپ کی چوٹ کا سن کے۔اللہ تعالیٰ جلد آپ کو بھلا چنگا کر دے۔آمین
  17. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    مع ٹوٹے دل کے ہے اللہ۔ٹوٹا دل اور درد ہوا سو کسی اور کے درد کا ادراک ہوا۔
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمر جب رائیگاں گزرتی ہے پوچھیے مت کہاں گزرتی ہے یہ بھی مت پوچھیے کیسے ہیں آپ؟ بات یہ بھی گراں گزرتی ہے
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نعمت ہے مزاح اور بذلہ سنجی بھی ایک۔جہاز ایک غبارے کی طرح ہوتا ہے اندر وہ ہوا بھری ہوتی ہے جو سانس کے لیے کارآمد ہے ورنہ اتنی اونچائی کی فضا سانس لینے کے قابل نہیں ہوتی۔جہاز میں آؤٹ فلووالو ہوتے ہیں جن سے ہوا باہر نکلتی رہتی ہے ورنہ جہاز زیادہ ہوا بھرنے سے غبارے کی طرح پھٹ جائے۔بس یہی عالم...
Top