نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سگرٹ سلگائی، گھوڑے کے لگائی،گھوڑا دوڑا دولھے کو گرا کر۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانواں ڈول کر دی لڑی کی ترتیب۔
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا مکالمہ تھا جو کہ معانقہ دکھا۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خاطر تواضع تو خوب کرتی ہیں ثمرین۔ماشاءاللہ۔
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ز بردست ماشاء اللہ۔ بزرگوں کی یہ ادائیں ہم ننھے منے بچوں کے لیے سبق آموز ہیں۔ اگر آگے والی گاڑیاں سگنل کی سرخ بتی پہ رک جائیں گی تو مجال نہیں کہ پیچھے والی گاڑیاں سگنل توڑ سکیں۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما جی ہمارے بھی ایک دفتری ساتھی ہیں نام کے آخر میں "گل"آتا ہے ۔بڑے گل کھلاتے ہیں، معائنہ کرنے جاتے ہیں جہاز میں اور ائیر ہوسٹسوں سے باہمی دلچسپی کے امور پہ تبادلہ خیال کر کے آتے ہیں۔ان کے لیے میں نے کہا تھا۔ ان عورتوں سے دوستی اچھی نہیں ہے گل دو بیٹیوں کا باپ ہے کچھ تو خیال کر
  7. یاسر شاہ

    عید-1443ھ- کے دن میری ایک غزل۔ عشق نے پوچھا امتحان میں کیا!

    واہ سید صاحب ماشاء اللہ خوب غزل ہے۔ واہ۔ خوب۔پہلے مصرع کوکچھ مزید چست کرنے کی ایک ترکیب: کوئلہ اک پڑا سلگتا ہے گو ردیف بدل گئی۔شعر خوب ہے ۔ اور غزل کےمطلع پہ درد یاد آگئے ۔ان کا یہ شعر تو میرے ساتھ ہی رہتا ہے،وقت بے وقت گنگناتا ہی رہتا ہوں : دل بھی تیرے ہی ڈھنگ سیکھا ہے آن میں کچھ ہے ،آن میں...
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاہ روم مولانا رومی فرماتے ہیں: جانور فربہ شود از راہ _نوش آدمی فربہ شود از راہ_ گوش جانور تو موٹا ہوتا ہے نوش (کھانے)کی راہ سے اور آدمی موٹا ہوتا ہے گوش(کان)کی راہ سے۔ لہذا تعریف کے ساتھ ہلکی پھلکی چپت بھی لگا دیا کریں۔
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے بتانا کہ طاہرہ ،یہ نئی بیٹی ،کون ہیں؟
  10. یاسر شاہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    واقعی اشرف بھائی مجھے بھی کچھ عرصے سے یاد آرہے تھے۔ان کی انکساری کی خوشبو سے محفل معطر تھی۔اللہ تعالیٰ انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے بھائیوں کی ذمے داری ہیں بہنیں۔سو دعاگو رہتا ہوں کہ انھیں اچھاسا کوئی بر ملے۔البتہ آپ سیاق وسباق کا ذکر کریں کہ ادھر ادھر کی باتوں میں جب آپ نے باجی کا تذکرہ کیا تو میں نے عرض کیاکہ شادی کرا دیں (کیونکہ بہت سے نفسیاتی مسائل کا یہی حل ہے)
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی کی بٹیائوں کے ساتھ خواہ فرضی ہوں کہ حقیقی چچاؤں والی شفقت برتنی چاہیے۔
  13. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب رہنے کے عذر یعنی پوتی کی پیدائش پہ مبارکباد اور دعائیں۔
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاسر کہتا ہے خربوزہ مذکر ہے بیچارہ ایک آدھ پہ اپنارنگ چڑھائے گالیکن مچھلی مؤنث پورے تالاب کو خراب کر سکتی ہے۔اسی طرح برعکس معاملہ ہے تبلیغ میں یہ بات سننے کو ملتی ہے کہ مرد میں اگر دین آتا ہے تو گھر کی دہلیز تک آتا ہے اور اگر عورت دیندار ہو جائے تو نسلوں تک دین منتقل کرتی ہے۔واللہ اعلم باالصواب
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ کرنی چاہیے زن مریدی سے:)
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوکے کوئی ثمرین کو کہ اس کے دم سے محفل نہیں بلکہ محفل کے دم سے ہم سب ہیں (جمع)
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چنانچہ بقول اقبال: جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پِسَر! وہ مزا شاید کبوتر کے لہُو میں بھی نہیں
  20. یاسر شاہ

    منزل نہ ہو تو رستے بن کر ہیں سانپ ڈستے

    منزل نہ ہو تو رستے بن کر ہیں سانپ ڈستے
Top