نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پاکستان سے باہر بھی بھیجنے کی کوئی سہولت ہے؟ چند ایک آن لائن شاپس دیکھی تھیں مگر بہت مہنگی تھیں، کتاب کی قیمت بھی کئی گنا زیادہ اور ڈاک خرچہ بھی زیادہ
  2. قیصرانی

    ون پلس تھری

    شاید ہر ملک میں کچھ اچھے اور کچھ کم اچھے اور کچھ برے قوانین ہوتے ہیں۔ سو جہاں رہنا ہے، سو رہنا ہے
  3. قیصرانی

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    متفق، بلکہ ٹی ٹی بھی مستعمل ہے
  4. قیصرانی

    ون پلس تھری

    فن لینڈ میں Seat بنتی تھی کبھی، یا اب مرسیڈیز کی اے سیریز اسمبل ہوتی ہے۔ باقی ہر کار باہر سے آتی ہے اور ہر قسم کی ڈیوٹیز بھگتا کر برانڈ نیو ہیونڈائی آئی 20 کی قیمت یو کے قیمت سے لگ بھگ 3000 یورو زیادہ ہے
  5. قیصرانی

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    ساتھ ہی بور بھی بتا دیجیے کہ کتنے بور کی؟ ٹیبلٹ کے لیے تختی مستعمل دیکھا ہے ویسے
  6. قیصرانی

    ون پلس تھری

    امپورٹ ڈیوٹی کہہ لیجیے
  7. قیصرانی

    ون پلس تھری

    یہاں سے مراد لندن شہر
  8. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چونکہ آپ نے ٹیگ کیا ہے، اس لیے میں جواب دے رہا ہوں، اگرچہ ٹیگ اب دکھائی نہیں دے رہا میں آن لائن فکشن یا ویسے بھی فکشن میں محض جاسوسی ادب تک محدود رہتا ہوں۔ آپ ایسا کیجیے کہ اگر کنڈل کا اکاؤنٹ ہے تو وہاں، ورنہ ایمازن کے بک سیکشن میں جا کر بائیں جانب فکشن کے درجے کو چن کر دیکھ لیں کہ اس وقت بیسٹ...
  9. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہی کہ کم از کم اگلے سو سال تک مولوی لوگ امریکہ کے زوال کی دعائیں مانگ مانگ کر اپنا قیمتی وقت ضائع کرتے رہیں گے۔ بنیادی نکتہ یہ ہے کہ عالمی سطح پر مستقبل کی تقریباً تمام ہی پیشین گوئیاں غلط ثابت ہوتی ہیں
  10. قیصرانی

    ون پلس تھری

    کہنے کی حد تک تو ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ یورپی یونین کے کچھ قوانین ایسے ہیں جو ہر ملک اپنے اپنے طور سے لاگو کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ مارچ اور اپریل میں میں دو مرتبہ پولینڈ گیا تھا۔ ویسے پورا یورپ گھوم چکا ہوں، پاسپورٹ چیکنگ کی حد تک تو کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ وہ یا تو ایئرپورٹ پر ہوتا...
  11. قیصرانی

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    یہ چاکلیٹ بینز کا درخت تو نہیں؟
  12. قیصرانی

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    ہاہاہا، پھر ان کی حالت سے آپ کافی دیر تک لطف اندوز ہوتے رہے ہوں گے
  13. قیصرانی

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    آپ کو محبوب کی مثال دیتا تو نتائج و عواقب سوچ لیجیے کہ آپ شدہ شدہ ہیں
  14. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    جم کاربٹ؟ نزدیک ترین تو وہی افریقی دو شیروں والی بنے گی، گھوسٹ اینڈ دا ڈارکنس، کرنل پیٹرسن پر بنی
  15. قیصرانی

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    بجا فرمایا اس تبصرے کی وجہ یہ بات بنی: مشہور محاوارت کے درست اور سچے مطلب: 1)خود کی جان خطرے میں ڈالنا =شادی کرنا 2)آ بیل مجھے مار =بیوی سے پنگا لینا 3)دیوار سے سر ٹکرانا =بیوی کو کچھ سمجھانا 4)چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات =بیوی کا مائیکے سے واپس آنا 5)خود کشی کے لیے ابھارنا =شادی کی...
  16. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ایک بار پھر سے لیبرنتھ دیکھ رہا ہوں
  17. قیصرانی

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    نہ ہونا ایک قیامت بجا، مگر ہونا تو روز روز حشر برپا کرتا ہوگا۔ آپ تو خیر سے خود شاعر ہیں
  18. قیصرانی

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    کچھ گانوں میں ایسا ہوتا ہے کہ گائیک کی آواز کے بغیر انسٹرومنٹل زیادہ اچھا لگتا ہے۔ کشور کے ساتھ ایسا نہیں، چاہے انسٹرومنٹل جتنا کمال ہی ہو
  19. قیصرانی

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    سنگل ہونے کا یہی فائدہ ہے کہ ایک ہی گانا کئی جگہ ڈیڈیکیٹ کیا جا سکتا ہے اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا
Top