میرا اشارہ اس جانب ہے کہ موبائل فون پر یوٹیوب چلتی ہے، کمپیوٹر پر نہیں۔ یعنی عدالت کے حکم پر جزوی عمل ہو رہا ہے۔ میں نے کئی دوستوں سے وجہ پوچھی تو پتہ چلا کہ تھری جی اور فور جی کے لائسنسز کی بولی میں موبائل کمپنیوں نے یہ شرط لگائی تھی کہ لائسنس کی بولی میں تب حصہ لیا جائے گا جب یوٹیوب کو موبائل...
عجب لطیفہ ہے کہ موبائل پر یوٹیوب چلتی ہے جس سے حکومت کو کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدلیہ کو اور نہ ہی مولوی برادری کو۔ اگر وہی چیز کمپیوٹر پر دیکھی جائے تو پرابلم۔ یہ پچھلے سال پاکستان کے دو ٹرپس جو کہ کل دو ماہ پر مشتمل تھے، کا مشاہدہ بتا رہا ہوں
کچھ دن پرانی تصویر۔ میں Hämeenlinna شہر گیا تھا۔ میک ڈونلڈز سے نکلا تو ایک فیملی اسی وقت میک ڈونلڈز جانے کو گاڑی سے نکلی۔ "ڈرائیور" کو ساتھ نہیں لے گئے :)