نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    کینن کی مختلف سیریز ہیں: XXXX XXX XX X یعنی چار ہندسوں والے، تین ہندسوں والے، دو والے اور ایک والے۔ 1000، 1100 ڈی وغیرہ جیسے تو بالکل انٹری لیول ہیں تین ہندسوں والے یعنی جیسا 600، 650، 700 ڈی والے کو ریکمنڈ کروں گا کہ اس سے شروع کریں دو ہندسوں والے جیسا کہ 60، 70 ڈی وغیرہ سیمی پروفیشنل ہوں گے۔...
  2. قیصرانی

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    پرندوں کی تصاویر سے لگ رہا ہے کہ آپ کے کیمرے اور ماحول کی روشنی میں کوئی خاص تعاون نہیں رہا
  3. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    کھانا بنانا سائنس نہیں شاید ایک آرٹ ہے
  4. قیصرانی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    ون پلس تھری کے لیے انویٹیشن کی ضرورت ختم کر دی گئی ہے
  5. قیصرانی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    پاکستان میں 260 یا 290 ایک بار دیکھی تھی، کزن نے گاڑی چلاتے ہوئے فوٹو لیا تھا سپیڈومیٹر کا
  6. قیصرانی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    لتھوانیا میں ایک دو جگہ 130 یا 140 ہے۔ سوئیڈن بھی 130 تک دیکھی ہوئی ہے۔ 2010 میں اٹلی جاتے ہوئے سلوواکیا میں بھی شاید 140 تک کی لمٹ تھی اور تھا بھی پہاڑی علاقہ۔ 140 سے اوپر میرے مشاہدے میں کہیں نہیں۔ فن لینڈ میں موٹروے کی رفتار سردیوں میں 100 اور گرمیوں میں 120 تک محدود ہوتی ہے
  7. قیصرانی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    آٹو بان پر بھی کئی جگہ ہفتے کے مخصوص روز کے مخصوص اوقات میں سپیڈ لمٹ ہوتی ہے شاید
  8. قیصرانی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    ملاگا میں تین دن رکا تھا۔ واپسی کا بائی ایئر سفر تھا، برسلز سے لندن۔ دھماکوں سے ذرا قبل
  9. قیصرانی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    سینک ڈرائیو کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ میں ڈرائیونگ پر توجہ نہیں دے پاتا۔ ویسے میں ایکسٹریم ویدر میں ڈرائیونگ پسند کرتا ہوں جب بہت تیز بارش ہو، دھند یا برف کی وجہ سے پھسلن ہو۔ اس طرح فوکس براہ راست سڑک تک محدود ہو جاتا ہے
  10. قیصرانی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    سوئیڈش موٹر وے پر ایک بار بری طرح پھنسا تھا کہ میرے پاس مٹسوبشی سپیس سٹار تھی، 1800 سی سی جی ڈی آئی۔ سوئیڈش موٹروے میں ہر چند کلومیٹر بعد ایک طرف کی دو لین ایک ہو جاتی ہیں اور پھر دوسری جانب ڈبل لین شروع۔ اس طرح ایک وولوو اور ایک بی ایم ڈبلیو کے درمیان پھنس گیا تھا۔ سامنے والی راستہ نہیں دے رہی...
  11. قیصرانی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    ایسا تو نہیں، 33 نمبر مل ہی جاتے تھے۔ بعض اوقات رعایتی پاس بھی لکھا ہوتا تھا شروع میں نے چار گھنٹے کی ڈرائیو سے کیا تھا اور آہستہ آہستہ اٹھارہ گھنٹے تک لے گیا۔ سائنس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ سائنس اس معاملے میں الٹی پڑ جاتی ہے۔ رات کی ڈرائیو ہو تو میں کبھی کافی نہیں پیتا، ورنہ بہت گہری...
  12. قیصرانی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    ہیونڈائی i20 تھی @زیک، 1400 سی سی کار
  13. قیصرانی

    ون پلس تھری

    ابھی فون پہنچا نہیں، سو انتظار کیجیے شکریہ
  14. قیصرانی

    میرے باغ کے پھول!

    درست
  15. قیصرانی

    سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

    آپ تو انہیں براہ راست اللہ تعالٰی کے پاس پہنچانا چاہ رہے ہیں
  16. قیصرانی

    ڈیسک ٹاپ پر ایس ایس ڈی تو مسئلہ نہیں کر رہی

    ڈیسک ٹاپ پر ایس ایس ڈی تو مسئلہ نہیں کر رہی
  17. قیصرانی

    میرے باغ کے پھول!

    وہاں لوگ جمعہ پڑھنے نہیں جاتے؟ اشارہ جوتوں کی طرف ہے
  18. قیصرانی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    جی، آپ کی بات درست ہے۔ میں شمالی کہنا چاہ رہا تھا، مغربی نہیں
  19. قیصرانی

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    مغربی ناروے میں ٹرومسو تک گیا تھا اور وہاں سے پھر سوئیڈن سے ہوتے ہوئے اوسلو تک اور پھر اوسلو سے سٹاک ہوم ایک دوست سے ملنا تھا اور پھر واپس Umeå سے ہوتا ہوا Haaparanta سے واپس گھر۔ اس سفر پر چار دن لگے
Top