نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ون پلس تھری

    شاید یہ پیغام محض مذاق میں لکھا گیا تھا
  2. قیصرانی

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    شریا گھوشال کی آواز میں یہی گانا
  3. قیصرانی

    کشور کمار میرے محبوب قیامت ہوگی

    میرے محبوب قیامت ہوگی آج رسوا تیری گلیوں میں محبت ہوگی نام نکلے گا تیرا ہی لب سے جان جب اس دلِ ناکام سے رخصت ہوگی میرے محبوب۔۔۔ میرے صنم کے در سے اگر بادِ صبا ہو تیرا گزر کہنا ستم گر کچھ ہے خبر تیرا نام لیا جب تک بھی جیا اے شمع تیرا پروانہ جسے اب تک تجھے نفرت ہوگی آج رسوا تیری گلیوں میں محبت...
  4. قیصرانی

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    اگر شریعت ہی عربی ہو تو پھر اردو کو کیسے پاک کیا جائے؟
  5. قیصرانی

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    مجھے مچھلی کا شکار پسند نہیں۔ جال سے شکار کرنا قبول ہے۔ اگر کانٹے سے پکڑنی ہی ہو تو کم از کم اسے پکڑ کر ہوا میں لٹکانے کی بجائے باسکٹ یا کسی اور چیز میں ڈال کر نکالتا ہوں۔ شاید اسی وجہ سے مجھے کیکڑے، لابسٹر اور دیگر سی فوڈ پسند نہیں بہرحال پسند اپنی اپنی
  6. قیصرانی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    اگر آپ باقاعدہ کورس کر لیں تو تناسب اور تھری ڈی کا بہتر تصور ہو جائے گا اور آپ کی مہارت بھی بہتر ہو جائے گی۔ اس وقت آپ کی بنائی ہوئی تصاویر ٹو ڈی دکھائی دیتی ہیں
  7. قیصرانی

    ون پلس تھری

    میں بھی یہی فرض کرتا تھا۔ پچھلا پیکیج کسٹمز میں ہی رکا تھا اور ڈی ایچ ایل کی ویب سائٹ پر درج بھی تھا اور فون پر بھی یہی بتایا گیا
  8. قیصرانی

    ون پلس تھری

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔ شاید یہی وجہ ہو؟
  9. قیصرانی

    ون پلس تھری

    اس بارے ڈی ایچ ایل والے نے کافی محتاط ہو کر بات کی تھی۔ سو گوگل کرنا پڑے گا کہ ایسا کیا اور کیوں ہے؟
  10. قیصرانی

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    مچھلی کا شکار اسی لیے مجھے کانٹے سے کرنا پسند نہیں ہے کہ مچھلی کو جب اٹھایا جاتا ہے تو وہ بہت تکلیف اٹھاتی ہوگی۔ آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ منہ میں پھنسے کانٹے سے مچھلی کو اٹھایا جائے تو اسے کیا محسوس ہوگا
  11. قیصرانی

    ون پلس تھری

    اس مرتبہ مسئلہ چائنا کا نہیں بلکہ پولینڈ کا ہے جو یو این کی خصوصی توجہ کا سبب ہے۔ پہلے ون پلس والے اپنے یو کے بیسڈ گودام سے بھیجتے تھے۔ میرے پچھلے دونوں فون ہی یو کے سے آئے تھے۔ اب کسی وجہ سے یو کے والے فون پولینڈ سے شپ ہو رہے ہیں
  12. قیصرانی

    ون پلس تھری

    شواہد سے تو ایسا ہی لگ رہا ہے
  13. قیصرانی

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    سکائپ آئی ڈی بھی وہی ہے اور واٹس ایپ نمبر بھی وہی ہے میرا جو ہمیشہ سے تھا۔ آپ ہی خاموش ہو جاتے ہیں سو آپ کو شدہ شدہ ہونے کی رخصت مل جاتی ہے
  14. قیصرانی

    ون پلس تھری

    اگر یہ فون نہ آیا تو پھر ظاہر ہے کہ آئی فون سیون پلس ہی لوں گا، ون نکال کر :)
  15. قیصرانی

    ون پلس تھری

    کل DHL فون کیا تھا۔ بتا رہے تھے کہ تین ماہ قبل اقوامِ متحدہ نے نیا قانون لاگو کیا ہے کہ چند مخصوص ممالک سے آنے اور وہاں جانےوالے تمام پیکٹ چیک ہوں گے اور مخصوص ناموں پر آنے والے یا مخصوص ناموں کو جانے والے پیکٹ واپس بھیج دیے جاتے ہیں۔ اس دوران وہ چاہیں تو تیس دن تک پیکٹ اپنے پاس رکھ بھی سکتے ہیں...
  16. قیصرانی

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    کبھی آپ نے دو چکری آلیچرخی پر بیٹھ کر چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین فرمائی؟ ویسے اس ذات شریف کا نام بتا سکتے ہیں جس نے یہ اصطلاح متعارف کرائی ہے؟ تاکہ انہیں چست گشتی آلہ گفت و شنید یعنی سمارٹ موبائل ڈیوائس فار سپیکنگ اینڈ لسننگ کے لفظی ترجمے کے نتائج و عواقب سے آگاہ کیا جا...
  17. قیصرانی

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    چونکہ اس دھاگے کو رپورٹ کرنے کا آپشن نہیں ہے، اس لیے یہاں لکھ رہا ہوں کہ عنوان کو انمنٹ سے بدل کر انمٹ کر دیا جائے
  18. قیصرانی

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    اگر SLR ہی مقصود ہے تو پھر میرے پاس ایک کینن کا پڑا ہے فن لینڈ۔ وہ بھجوا سکتا ہوں :)
  19. قیصرانی

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    امید ہے کہ آپ کی اس پوسٹ سے ڈی ایس ایل آر مراد ہوگی، نہ کہ ایس ایل آر؟
  20. قیصرانی

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    چونکہ پہلا ڈی ایس ایل آر ہے، تو ان کے لیے فرق نہیں پڑے گا۔ ہاں اگر میری رائے لی جائے تو ایک سیریز اوپر کا پرانا ماڈل (صرف ایک ماڈل پیچھے)
Top