اس کا مرکزی حصہ یہ ہے۔ سادا ٹیکسٹ فائل ہے جو نوٹ پیڈ، ورڈ پیڈ میں کھل جائے گی۔
key <TLDE> { [ 0x100064d , 0x100064b ] };
key <AE01> { [ 0x10006F1 , 0x1000021 ] };
key <AE02> { [ 0x10006F2 , 0x1000003 ] };
key <AE03> {...
لینکس کے لیے کی بورڈ تیار کرنا مشکل کام نہیں۔ بس ویلیوز ایک ٹیکسٹ فائل میں ڈالنی ہیں۔ میں نے نارمل اور شفٹ کی والا تیار کیا تھا۔ بلکہ کرلپ کے ہی کی بورڈ میں تبدیلیاں کی تھیں۔ ویسے فونیٹک کی بورڈ ٹائپسٹ کے لیے بہتر نہیں۔ اس کے لیے مقتدرہ یا آفتاب ہی بہتر ہیں، جو تحقیق کے بعد بنائے گئے ہیں کہ اردو...