فرقان بھائی اگر ایک شخص کسی کو قتل کرے. اور حکومت وقت سزا کے طور پر اسے عمر قید کی سزا سنائے. اور تیرہ سال بعد باعزت بری ہوجائے تو کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوگئے؟
صرف استقبال؟ حکومت کو ان کی مستقبل کی فکر کرنی چاہیے.
جو رہا ہوگئے. مطلب ان پر جرم ثابت نہیں ہوا. یعنی وہ بے گناہ تھے. اب ان کو مجرم مجرم کہنا فضول ہے . اور جو مجرم تھے انہیں سزا ہوگئی. انتظامیہ کے خلاف بہت سے لوگوں نے آواز اٹھائی تھی. مشال اکیلا نہیں تھا. رہی بات چئیرمین کے خلاف آواز اٹھانے کی...