بارش تھم جانے کے بعد کھلی ہوئی فضاء میں جہاں چاروں طرف ہریالی ہو، لمبی سانس لے کر آنکھیں بند کردینا، چشم تصور میں اس کو دیکھ کر خوشی سے لبوں کا پھیل جانا، وغیرہ وغیرہ
ماسی کہنا ایک قسم کا احترام ہے.
ماسی کی جگہ اگر کہا جائے کہ نوکرانی فلاں کام کرنا ذرا وغیرہ وغیرہ یا اگر وہ عمر میں بڑی ہو اور نام لے کر پکارا جائے تو بھی مناسب نہیں.
ایک بار موبائل پر اردو محفل کھول رکھی تھی تو بھائی نے کہا '' عبداللہ دا سنگہ فیس بک دے چرتہ لیدلے می نہ دے'' (عبداللہ یہ کیسا فیس بک ہے کبھی دیکھا نہیں)
میرے پاس ایزی پیسہ والا اے ٹی ایم کارڈ ہے. اور میرے زیادہ سے زیادہ تین چار ہزار روپے ہوتے ہیں اکاؤنٹ میں کبھی کبھار سو دوسو بھی ہوجاتے ہیں. عید کے دنوں میں زیادہ ہوجاتے ہیں