نتائج تلاش

  1. اے خان

    واہ

    واہ
  2. اے خان

    میرا کیفیت نامہ

    مجبوری سی مجبوری ہے پاس مونگ پھلیوں کی بوری ہے ہائے افسوس میں کنوارا تو وہ بھی کنواری ہے نہ ہماری شادی نہ بربادی ہے ہروقت طبیعت پہ گرانی ہے بارش برس رہی ہے ہم پر ہنس رہی ہے
  3. اے خان

    میرا کیفیت نامہ

    ہاہاہاہاہاہا
  4. اے خان

    میرا کیفیت نامہ

    سردیوں کا موسم ہو برستی بارش ہو آتش دان میں لگی آگ ہو وہ بھی ساتھ ہو خوبصورت سی نازک سی ریشمی بال پلکیں تیر جیسی آنکھیں جھیل جیسی جبیں پہ سرخی گردن صراحی جیسی لمبی سی پتلی سی توبہ توبہ
  5. اے خان

    قیامت کے بعد جنت میں بیٹھے ہیں شراب پی رہے ہیں

    قیامت کے بعد جنت میں بیٹھے ہیں شراب پی رہے ہیں
  6. اے خان

    ایک دوست نے میسیج کیا ہے

    ایک دوست نے میسیج کیا ہے
  7. اے خان

    مجهے نہیں معلوم

    مجهے نہیں معلوم
  8. اے خان

    ہے کوئی.)....

    ہے کوئی.)....
  9. اے خان

    تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو وہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ ہوا

    تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو وہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ ہوا
  10. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    میرے ناقص خیال کے مطابق اگر کوئی قتل ناحق کرے اور وہ اس کے بدلے میں پیسے دے یا عمر قید کی سزا کاٹے تو انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوگئے. اللہ کے نزد وہ پھر بھی گناہگار ہے. ہاں اگر مقتول کے بدلے قاتل کو قتل کر دیا جائے تو حساب برابر اللہ کے نزد اسے اپنے کئیے کی سزا مل گئی.
  11. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    یہ بات زیک سے پوچھیں. میرے خیال میں تو سزا کاٹنے کے بعد بری ہوجاتا ہے. لیکن اللہ تعالٰی کے ہاں پھر بھی گناہگار ہے.
  12. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    نہیں اقبال بلند ہے اور بلند ہوا تو گر جائے گا.
  13. اے خان

    سادگی پر اس کی، مر جانے کی حسرت دل میں ہے....

    سادگی پر اس کی، مر جانے کی حسرت دل میں ہے....
  14. اے خان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    لڈو سٹار کھیلا کریں.. بڑے مزے کی گیم ہے. آن لائن :)
  15. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    کونسی والی؟
  16. اے خان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    جی کمپیوٹر پر ایک بار کھیلی تھی. آہستہ آہستہ سمجھ آرہی تھی... لیکن پھر چھوڑ دی.
  17. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    جب وہ جیل سے رہا ہوجائے تو کیا بری نہیں ہوگا؟ اور پھر سے ایک باعزت شہری نہیں بن جائے گا کیا؟
  18. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    آپ نماز پڑھا کریں. غلط غلط حرکتیں نہ کیا کریں. آپ بھی جنت جائیں گے.
  19. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    اپنی غلطی مان لیتا ہوں. بے عزت ہوکر بری ہوجائے تو کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوگئے.
  20. اے خان

    اسلام کو خطرہ ؟

    صاف صاف کہو کہ تحریک انصاف کو ووٹ دیں
Top