نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! مقدس کیسی ہو۔:)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد اور کئی دیگر محفلین اس لڑی کو کافی فعال رکھتے تھے۔ تاہم شائد نئے محفلین میں یہ لڑی محفل کے مرکزی چیٹ روم کے طور پر صحیح طرح متعارف نہیں ہو پائی۔
  3. عثمان

    تلاشِ مسرت

    اچھی تحریر ہے! :)
  4. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    اس سے گزارہ تو ہوسکتا ہے لیکن احاطہ نہیں ہوسکتا۔ مسئلہ یہ ہے کہ اگر ایک شخص اس اصول کا قائل ہے کہ تو اسے کل دھاگہ ہی ناگوار گذرنا چاہیے کیونکہ عنوان سمیت اولین تحریر اسلام کے حوالے سے مزاح پر مبنی ہے۔تحریر کے فقرے فقہی انداز کی نقل کرتے ہیں۔ خود مصنف نے اسے مزاح کے زمرے میں رکھا کیونکہ مقصد...
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جامعہ نہیں گئے آج ؟
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کہ ویرانی نہیں ہے۔۔ کوئی ہے!
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جتنی دفعہ آئیے ، آواز بلند کیجیے۔ پھر ہی کچھ اندازہ ہو پائے گا۔
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آپ کا بھی تو اتنے عرصہ میں یہاں سے دوبارہ گذر نہ ہوا۔
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کس نے کہاں دیر کی؟
  10. عثمان

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید! :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے کہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  13. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    مسئلہ آپ کو میری پوسٹ سے نہیں بلکہ آئی ڈی سے ہے۔ زمرہ ، عنوان، تحریر اور کل گفتگو کو نظر انداز کرتے ہوئے تبصرہ بھی آپ نے شخصیت سے بغض نکالنے کے لیے دیا ہے نا کہ تبصرے پر رائے دینے کے لیے۔ شائد اس قسم کا تبصرہ "آزاد نثر" ہی میں شمار کیا جاسکتا ہے اور اس کے لیے جس آزاد ریٹنگ کی ضرورت ہے تو وہ...
  14. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    آپ ہی لڑی کھولیے۔ ایک امریکی ہی افتتاح کرے تو بہتر ہے۔ :) آپ کا کانگریس مین کونسا تھا ؟
  15. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    ٹرمپ کے معاونین کے روسی حساس اداروں کے ساتھ روابط تھے (نیویارک ٹائمز) ٹرمپ انتظامیہ کے حالات اس قدر تیزی سے بدل رہے ہیں کہ ان پر باقاعدہ ایک دھاگہ کھلنا چاہیے۔ زیک
  16. عثمان

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    حضرت پوری تحریر اور دھاگے میں اگر یہی تبصرہ مذاق سمجھ آیا تو عقل ادھار لے لیجیے۔
  17. عثمان

    حیاء پر خوفناک حملہ - کالم از ذوالفقار احمد چیمہ سابقہ آئی جی موٹروے پولیس

    کیجیے۔ میری توجہ محض کالم نگار کے مسئلہ سے ہے۔ میری رائے یہ ہے کہ کالم نگار کو یا تو آپ کی تردید کے برعکس پاکستان کے سکول، کالجز میں عریانی نظر آ رہی ہے یا وہ آدھے بازو کی قمیض کو بھی عریانی اور فحاشی قرار دے کر برقع وغیرہ کی حمایت کا خواہاں ہے۔
  18. عثمان

    حیاء پر خوفناک حملہ - کالم از ذوالفقار احمد چیمہ سابقہ آئی جی موٹروے پولیس

    کالم نگار تو بیس برس مغرب میں مقیم رہنے کے بعد بھی مطمئن نہیں ہے۔ اگر کوئی کالم نگار کی فکر سے متفق ہے تو میرا خیال ہے وہ بھی مطمئن نہ ہوگا۔ کالم نگار کے تذکرہ کردہ مسئلے کی بابت سوال کیا ہے۔
Top