ابن سعید بھائی، ایک دھاگہ کھول کر معطلی کی پالیسی واضح کر ہی دیں۔ یعنی۔۔
مستقل معطلی کب ہوتی ہے؟
عارضی معطلی کب نافذ ہوتی ہے؟
کتنی دفعہ عارضی معطلی کی گنجائش ہے؟
ایک برس میں کتنی دفعہ عارضی معطل ہوسکتے ہیں؟
کیا نئے سال کے آغاز پر معاملہ ری سیٹ ہوسکتا ہے ؟
اگر کوئی رکن کسی سال معطل نہیں ہوا تو...