نتائج تلاش

  1. عثمان

    مبارکباد واپسی مبارک

    ان کے دن پرسکون گزرے ہونگے۔ ورنہ کئی محفلین تو ان کے انتظار میں بے صبر رہے۔ :)
  2. عثمان

    مبارکباد واپسی مبارک

    انتظامیہ حرکت میں آئے تو لوگ ناراض۔۔۔نہ کرے تو پھر بھی ناراض۔۔بھئی لوگ کسی طور مطمئن ہوتے بھی ہیں کہ نہیں۔ :)
  3. عثمان

    مبارکباد واپسی مبارک

    انٹرنیٹ پر کچھ لوگوں کے پراپگینڈا کے برعکس ۔۔ حقیقت یہ ہے کہ محفل کافی منصفانہ ہے اور کسی مکتبہ فکر سے وابستہ نہیں۔ انتظامیہ کو بھی مبارک ہو! :)
  4. عثمان

    مبارکباد واپسی مبارک

    میں تو کہتا ہوں کہ سیاستدانوں ، محفلین اور محمد عامر کے بعد اب آصف اور سلمان بٹ کو بھی گنجائش دی جائے۔ :) مزاق برطرف۔۔ میرے خیال میں صورتحال مثبت ہی ہے۔ بیشتر کا معطلی پر صبر کرنا، واپس آکر اظہار افسوس کرنا ، اور باقیوں کا انہیں قبول کر لینا۔۔سب ہنسی خوشی رہنے لگے۔ :)
  5. عثمان

    مبارکباد واپسی مبارک

    سمجھ نہیں آئی کہ اقتباس کیوں لیا گیا؟
  6. عثمان

    یہ سوال کہ کینیڈا میں "حلال ریسٹورنٹ" کسے کہتے ہیں کا کوئی واضح اور متعین جواب نہیں ہے۔ کئی...

    یہ سوال کہ کینیڈا میں "حلال ریسٹورنٹ" کسے کہتے ہیں کا کوئی واضح اور متعین جواب نہیں ہے۔ کئی ادارے ہیں جو اپنی اپنی حلال اسناد جاری کرتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ان اسناد کوچیلنج کیسے اور کن بنیادوں پر کریں گے۔ میں ذاتی طور پر ہر قسم کا چکن کھا لیتا ہوں
  7. عثمان

    منحصر ہے کہ کونسی برانچ ہے۔ چونکہ فرینچائز ہے تو برانچ مالکان پر منحصر ہوسکتا ہے۔ تاہم وثوق سے...

    منحصر ہے کہ کونسی برانچ ہے۔ چونکہ فرینچائز ہے تو برانچ مالکان پر منحصر ہوسکتا ہے۔ تاہم وثوق سے نہیں کہہ سکتا۔
  8. عثمان

    کیا آپ کا یہاں کینیڈا میں فش اینڈ چپس یا پھر پوٹین (پوٹین چپس) کھانے کا اتفاق نہیں ہوا ؟...

    کیا آپ کا یہاں کینیڈا میں فش اینڈ چپس یا پھر پوٹین (پوٹین چپس) کھانے کا اتفاق نہیں ہوا ؟ پوٹین ضرور کھائیے۔ اس کے بغیر کینیڈا کا دورہ نامکمل ہے۔
  9. عثمان

    فِش اینڈ چِپس صوبہ نوا سکوشیا کی مشہور ڈش ہے۔

    فِش اینڈ چِپس صوبہ نوا سکوشیا کی مشہور ڈش ہے۔
  10. عثمان

    کس بات کی ؟

    کس بات کی ؟
  11. عثمان

    فِش اینڈ چِپس!

    فِش اینڈ چِپس!
  12. عثمان

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک! :) دونوں دھاگوں کو ضم کردیں۔
  13. عثمان

    پالتو جانور

    بچپن میں ایک طوطا پالا تھا۔ ایک دن ہمیں شک ہوا کہ بلی کھا گئی ہے۔ وہ تمام گرمیاں میں اور میرا کزن بلی کے تعاقب میں رہے۔
  14. عثمان

    پالتو جانور

    وہ دراصل مال مویشی کے پالتو ہونگے۔ :)
  15. عثمان

    محبت اور آزمائش

    محبت دے کر آزمانا کسے کہتے ہیں ؟
  16. عثمان

    پالتو جانور

    آپ اور بلی میں ٹھن گئی ہوگی کہ کون پہلے خاموشی توڑتا ہے۔ :)
  17. عثمان

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    کسی یونیورسٹی میں کوئی محقق تحقیق پڑھاتا ہے نا کراتا ہے۔ بلکہ اس کا بنیادی کام خود تحقیق کرتے رہنا ہوتا ہے۔ اس کے زیر نگرانی ایک تحقیقی گروپ ہوتا ہے جس میں ہر کچھ عرصہ بعد نئے لوگ شامل ہوتے رہتے ہیں۔ نئے آنے والے قابل لیکن ناتجربہ کار لوگ محقق سے مرحلہ وار راہنمائی لیتے ہوئے گروپ کے اجتماعی...
  18. عثمان

    پالتو جانور

    کافی اہم ربط ہے ان دونوں باتوں میں۔
Top