نتائج تلاش

  1. عثمان

    مشورہ درکار ہے

    میں سمجھا کہ آپ پہلے سے شادی شدہ ہیں۔ شادی مبارک ہو! :)
  2. عثمان

    مشورہ درکار ہے

    پہلے تو یہ بتائیں کہ نام دیسی قسم کا ہونا چاہیے یا امریکی ٹائپ۔ :)
  3. عثمان

    پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی

    ٹویٹر اور فیس بک پر ان کی پیروی کرنے والے افراد کی تعداد کتنی تھی ؟
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اس کے لیے تو پہلے توانائی کی پیداوار کے مسائل حل کرنا ہونگے۔
  5. عثمان

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    جامعات میں ہونی والی تحقیق کے مقالات کہاں شائع ہوتے ہیں۔ مقالے کی Research citations کیا ہیں۔ جرائد کا Impact factor کتنا ہے۔ Research collaboration کیسی ہے۔ جامعہ کی سالانہ financial endowment کتنی ہے۔ یہ تو محض بنیادی نوعیت کے سوالات ہیں۔ آپ کے ایسے بہت سے سوالات کے جوابات ڈھونڈنا پڑیں گے۔
  6. عثمان

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    بالکل درست کہا۔ اعداد و شمار کے بغیر اس طرح کے موضوع پر کچھ کہنا مشکل ہے۔
  7. عثمان

    تعارف it,s me

    اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین!
  8. عثمان

    اردو محفل کا ماحول

    پھر غصہ ؟ بھئی جب آپ شغل کر رہے ہیں تو دوسرے بھی تو مذاق کے موڈ میں ہیں۔ آپ سمجھ ہی نہیں پائے۔ میں نے آپ کے سابقہ مراسلے کو پرمزاح کی ریٹنگ دی۔ اس کا مطلب ہے کہ میں نے برا نہیں منایا۔ بلکہ اسے مزاح ہی میں لیا ہے۔ اب آئیندہ مجھے اپنے مزاح کی وضاحت نہ کرنی پڑے! :)
  9. عثمان

    اردو محفل کا ماحول

    پھر توتکار شروع ہوگئی ؟
  10. عثمان

    تعارف روشن خیال

    محفل میں خوش آمدید! :) آپ کے انداز و اطوار، تبصرے اور دھاگے کھولنے کے انداز سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ :)
  11. عثمان

    اردو محفل کا ماحول

    ارے آپ تو آتے ہی سمجھ گئے۔
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہاں درست کہا۔ عمارتوں کی تعمیر، ساخت اور گرم رکھنے کے انتظام بہت عمدہ ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ باہر منفی 16 کے باوجود اندر کمرے میں ٹی شرٹ اور پاجامے میں ملبوس رہتے ہیں۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو ابھی تک چھٹیوں پر ہیں۔:) باہر منفی 16 ہے اس وقت۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔:) بچوں کے سکول شروع ہوگئے؟
  15. عثمان

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    مزید محنت کے بعد یہ بھی معلوم ہوا کہ آپ کے محفل میں پانچ سال مکمل ہوچکے ہیں۔ محفل میں پانچ سال مبارک ہوں۔ :) ایک بار پھر ۔۔
  16. عثمان

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    یہ محض میری رائے ہے کہ اس طرح کے دھاگے کا عنوان اور پہلا مراسلہ واضح، to the point, اور کچھ مختصر ہونا چاہیے تاکہ محفلین کو فورا اور باآسانی معلوم ہو کہ دھاگہ کس بارے میں ہے اور کسے کس بات پر مبارکباد دینی ہے۔
  17. عثمان

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے پر مبارک ہو۔ :)
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب :)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا پہلے سے طے شدہ نہیں ہے؟
  20. عثمان

    جنرل راحیل شریف نے مقدس فوج کی قیادت سنبھال لی

    خبر کا لنک لگائیے۔
Top