نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    بھائی یہ سب فیس بک پر کہا جا سکتا ہے۔ ۔ یاد رکھیں ۔ ۔ وہاں پر "مارک زاکر برگ" کوئی سوال جواب نہیں کرتے ۔ ۔ ہر طرح کی بونگیاں ماری جا سکتی ہیں ۔ ۔:LOL:
  2. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    نہیں نہیں میں تو آجکل بھان متی کے کنبے ( پی ڈی ایم) میں ہوں ۔ ۔ مان لیجیے ۔ ۔:ROFLMAO::ROFLMAO:
  3. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ویسے شروع میں ہماری شاعری کی ایسی واہ واہ ہوئی کہ ہم تو دم بخود رہ گئے ۔ ۔ اپنے آپ کو کچھ غالب کی ٹکر کا سمجھنے لگے ۔ ۔ یہاں آ کر اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا ۔ ۔ :p:D
  4. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    اچھے خاصے ہیں بھئی ۔ ۔ شریف آدمی ۔ ۔ کس پارٹی کا دفاع کریں پھر ۔ ۔ :surprise::thinking:
  5. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    نہیں بھئی ۔ ۔ ہم تو معصوم سے ہیں ۔ ۔ بائے دا وے، کس سائز کی بوری پہنتے ہیں آپ ۔ ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
  6. صابرہ امین

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    وہ ہم نہیں ہو سکتے ۔ ۔ بے فکر رہیں ۔ ۔ :) ہم تو شاعری سیکھنے کے لیے آئے اور یہاں کے ہو رہے ۔ ۔ ورنہ زندگی میں بس فرصت ہی کی کمی ہے ۔ ۔
  7. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    پر ان تمام احساسات و جذبات کے لیے کتنا عامیانہ اور ردی انداز بیاں اختیار کیا ہے ۔ ۔ شاعری جذبات کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے کا نام ہے نا کہ اس طرح ۔ ۔ ویسے آپ کی تشریح ہمارے ذہن میں بالکل نہیں آئی تھی ۔ ۔ ہو سکتا ہے کہ شاعر بھی اس سے انجان ہوں ۔ ۔ :)
  8. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    شبلی فراز کو کچھ کہنے کا نہیں ۔ ۔ ورنہ ۔ ۔ :D:D انہوں نے تو اپنے والد کی لاج رکھی ہے ۔ ۔ معقول انسان ہیں ۔ ۔ سچ میں ۔ ۔ بھئی اپنی پارٹی کا دفاع نہ کریں تو کس کا کریں ۔ ۔ ہم ہوتے تو ایسا ہی کرتے ۔ ۔ اور کہیں زوروشور سے کرتے ۔ ۔:ROFLMAO:
  9. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ہاں مگر کبھی ان کے صاحبزادے کو بھی سنیے ۔ ۔ لگتا ہی نہیں کبھی کہ اپنےابا جان کا کوئی اثر ہے ۔ ۔ ویسے صابر شاکر "بگ نو نو " ۔ ۔ :LOL::p
  10. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    سارے غم ہتھیلی پر سما گئے ۔ ۔ بہت نکلے مرے "غم" لیکن پھر بھی کم نکلے ۔ ۔ ہر کوئی واہ واہ ۔ ۔ یقیناً فیس بک کی بات ہے ۔ ۔ :ROFLMAO:
  11. صابرہ امین

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    اففف آپ کی عظمت کا ابھی ابھی احساس ہوا ۔ ۔ خوش رہیے ۔ ۔:ROFLMAO:
  12. صابرہ امین

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    بہت بہت شکریہ سیما آپا ۔ ۔ بھئی آپ کا تو ماشااللہ ہر لڑی میں انتظار ہوتا ہے ۔ ۔ہر ایک کو وقت دینا ہوتا ہے ۔ ۔ یہی وجہ ہو گی ۔ ۔ اللہ آپ کو محفل کی جان بنائے رکھے ۔ ۔ آمین:redrose::redrose::redrose:
  13. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    انور مسعود کے صاحبزادے کو سیاسی ٹاک شوز میں سنیے ۔ ۔ وہ حافی سے بھی بڑی چیز ہیں ۔ ۔ :ROFLMAO:
  14. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    بھئی عوامی انداز اور عوامی پذیرائی کے لیے پاتال کی گہرائی میں بھی اتر سکتے ہیں ۔ ۔ سب گول مال ہے ۔ ۔ اور آپ لوگ ہیں کہ اصلاح سخن میں ہمیں ایک ایک لفظ کو ناپ تول کر استعمال کرواتے ہیں ۔ ۔ لگتا ہے ہم نے تو کبھی مشہور نہیں ہونا اسطرح ۔ ۔ تو آپ سب بھی اصلاح کو "عوامی ٹچ" دیجیے ۔ ۔ :D:ROFLMAO:
  15. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    واہ واہ ۔۔ ۔ ڈھیروں چ ۔ ۔ :p:LOL:
  16. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    جب Brain drain ہو جائے ۔ ۔ لوگ جگہ خالی کر دیں تو ایسے ہی حادثات و سانحات ہوتے ہیں ۔ ۔ :D ویسے طلبا کو دیکھیے ۔ ۔ کتنا " عمدہ ذوق " رکھتے ہیں ۔ ۔ :LOL:
  17. صابرہ امین

    تعارف طلحہ بن سلیم حاضر خدمت ہے

    خوش آمدید طلحہ بھائی ۔ ۔:)
  18. صابرہ امین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    شکریہ عاطف بھائی ۔ ۔:)
Top