نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    زبردست عاطف بھیا ۔ ۔ آپ تو ٹھیک ٹھا ک آرٹسٹ ہیں ۔ ۔ کیا بات ہے آپ کی۔ ۔ :applause::applause::applause:
  2. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    پرواز میں کوتاہی آ جائے گی ۔ ۔ احساس کی موت ہو گی ۔ ۔ راحت بے معنی ہو گی ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    مذاق کو ایک طرف رکھتے ہیں ۔ ۔ کراچی میں ایک کمیونٹی ہے بوہری کمیونٹی ۔ ۔ انہوں نے خواتین کو جو حصول علم اور روزگار میں مشغول ہیں ان کے لیے ٹفن کلچر متعارف کروایا ہے تاکہ وہ گھر اور کام میں توازن رکھ سکیں اور یکسو ہو کر اپنے کام جاری رکھیں ۔ اس طرح بہت سی خواتین جو کھانا پکا سکتی ہیں وہ عام...
  4. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    ہمارا ایک شعر ملاحظہ کیجیے ۔ ۔ :) درد کیسے ہمیں بدلتا ہے چوٹ کھانے پہ یہ سمجھ آیا
  5. صابرہ امین

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    اس تصویر کو تو فریم کروا کر گھر میں لگایا جائے ۔ ۔ بہت خوبصورت ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    شکریہ جاسمن آپا ۔ ۔ جی واقعی محفل کا نشہ ۔ ۔ :redheart: ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے سب اسی محفل کے اسیر ہوئے اللہ آپ جیسے صاحب علم لوگوں سے ساتھ بنائے رکھے ۔ ۔ سلامت رہیں ۔ ۔
  7. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اففف بھئی مزاق ہو رہا ہے ۔ ۔ اب ہر بات پر جواب دہی ہو تو کیا خاک لطف آئے گا ۔ ۔ اور نور تو بہت مزے سے ہنسیں گی ۔ ۔ انگریزی پڑھنے پڑھانے والے اپنی اردو کو جانتے ہیں ۔ ۔برا نہیں مناتے ۔ ۔ :LOL:
  8. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ویسے اس بات پر ہنسی بھی آئی ۔ ۔ :ROFLMAO:
  9. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پیاری نور ، کیسی ہیں ۔ ۔ بھئی آپ کا کوئی مراسلہ نظر نہیں آ رہا ۔ ۔اس لیے ایسا لگ رہا ہے ۔ ۔ کیا ہو رہا ہے آج کل؟؟:D
  10. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    الجھن سے اس طرح جان چھڑائی جا سکتی ہے کہ اسے حل کرنے کی کوشش کی جائے ۔ ۔ اللہ نے انسان میں بہت صلاحیت رکھی ہے ۔ ۔ الجھنیں حل کرنے کی بھی ۔ ۔ کوششوں سے رستہ نکلتا ہے ۔ ۔ ورنہ ہر وقت اللہ سے گڑگڑا کر دعا کی جائے ۔ ۔ اور اگر اللہ نہ چاہے تو پھر مزاحمت نہ کی جائے ۔ ۔ برداشت پیدا کی جائے ۔ ۔...
  11. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    سب سے پہلے تو شکریہ کہ آپ نے ہم ناچیز کی عزت افزائی کی اور خیالات کے اظہار کی دعوت دی ۔ ۔ ہمارا خیال ہے کہ درد ڈر پیدا نہیں کرتا بلکہ قوت فراہم کرتا ہے ۔ ۔ ہمیں بدل ڈالتا ہے ۔ ۔ آنکھیں کھول دیتا ہے ۔ ۔ سوزوگداز پیدا کرتا ہے ۔ ۔ لوگوں کا اصل چہرہ سامنے لاتا ہے ۔ ۔ درد دینے والے بھلائے نہیں...
  12. صابرہ امین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    وہ تو ویسے بھی بگڑا ہی بگڑا ۔ ۔ ۔
  13. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ارے آپ ہمیں خوامخواہ نہ بیچ میں لائیں ۔ ۔ وہ آپ سے پوچھ رہے ہیں ۔ ۔:grin:
  14. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ تو ہمیں واقعی نہیں معلوم ۔ ۔ پر شائد قصہ "مک" گیا ہے ۔ ۔
  15. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اس میں صابرہ صاحبہ کا نام کیوں؟؟
  16. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بس کہہ دیجیے واپس لیے ۔ ۔ بس اتنا۔ ۔ ۔ سمجھ تو آپ کبھی نہ پائیں گے ۔ ۔
  17. صابرہ امین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    "ان " سے "کن" سے ؟؟۔ ۔ یہ کون ہیں بھئی ۔ ۔ :unsure::unsure:
  18. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اب آپ کی خیر نہیں ۔ ۔ ہماری دوست کے بارے میں یہ سب کہا :surprise:۔ ۔اففف ۔ ۔ :notlistening::notlistening:@سیما آپا، ان کا کوئی مزید کام نہیں ۔ ۔ ان کو آسرے میں ہی رکھیے گا ۔ ۔ (ہاں الفاظ واپس لے لیں تو اور بات ہے ۔ ۔ )
  19. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بھئی اردو میں لکھیں ۔ ۔ :p
  20. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ماہی اور ہم تو ادھر ادھر نظر آ جاتے ہیں یہ پیاری نور وجدان تو بالکل غائب ہیں ۔ ۔:)
Top