نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی بیٹر ہاف کے بارے میں آپ کے ارشادات کوئی فرنگی پڑھ لے تو کچھ کرے ۔ ۔ ہو سکتا ہے بیٹر کوارٹر یا بیٹر سکسٹی فورٹی یا بیٹرففٹی ففٹی وغیرہ کی اصطلاحات بھی معرض وجود میں آ جائیں۔ ۔ ابھی تو جان لیجئے کہ :ROFLMAO: English is terribly easy . . . hahaha
  2. صابرہ امین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ better half کا لفظی ترجمہ ہے یعنی ۔ ۔a person's wife, husband, or partner سیما آپا عمران بھیا کی بیگم یعنی ہم سب کی بھابھی کا ذکر خیر کر رہی ہیں ۔ ۔ :)
  3. صابرہ امین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    آداب جی بہت بہتر ۔ ۔ شکریہ ۔ ۔ :)
  4. صابرہ امین

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    آپ ماشااللہ کسی سے کم نہیں ۔ ۔ ہمیں تو سچ فون پر کام کرنا بہت مشکل لگتا ہے ۔ ۔ خاص کر ٹائپنگ جو کہ آپ باآسانی کر لیتی ہیں ۔ ۔ لیپ ٹاپ پر ملٹی ٹاسکنگ آسان ہے اس لیے شائد ہمیں بہترلگتا ہے ۔ ۔اپنا کام بھی کرتے رہتے ہیں ساتھ ساتھ شغل بھی ۔ ۔ :) میں اسے مقابلہ نہیں سمجھتی آپا ۔ ۔ بس لگا کہ شریعت...
  5. صابرہ امین

    نئی غزل نمبر 8 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    ہم نے تو اس سے فائدہ اٹھایا ہے ۔ ۔ امید ہے آپ بھی مستفید ہوں گے ۔ ۔ http://sarwarraz.com/books/KitaabArooz.pdf
  6. صابرہ امین

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آپ سب سے نظر ثانی کی درخواست ہے ۔ ۔ سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی میں صدائے ناتواں ہوں، مجھے کیوں سنے خدائی میں ہوں جس نے دل میں ان کے دیا پیار کا جلایا (یہ شعراصلاح کرنے سے رہ گیا تھا ۔ ۔...
  7. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    اچھاااا ۔ ۔ ۔ ہم خواہ مخواہ احساس کمتری کا شکار ہو رہے تھے کہ ہمارے دماغ میں اتنی اعلیٰ تشریح کیوں آ کے نہ دی ۔ ۔ :D
  8. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    کبھی اردو بولنے والے پنجابی، پشتو یا سرائیکی بولیں تو "لگ پتہ " جائے گا ۔ ۔ :LOL:
  9. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ویسے پنجابی اور پشتو بولنے والے کبھی کبھی گلابی اردو کر دیتے ہیں ۔ ۔ بس گھبرانا نہیں ہے آپ نے ۔ ۔ :D
  10. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ہائے ۔ ۔ کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا ۔ ۔ ۔:D
  11. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    میری اچھی آپا، شکریہ ۔ ۔ سلامت رہیں ۔ ۔:)
  12. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    آپ کے منہ میں گھی شکر ۔ ۔ آمین ۔ ۔:) ویسے abdul.rouf620 بھائی کا بڑا "خطرناک" مطلب تھا ۔ ۔ آپ جانتی ہیں نہ کہ وزیراعظم شاعری کے ساتھ کیا کرتے ہیں ۔ ۔ :D:D اچھا خاصا بندہ مشہور ہونے پر منہ چھپاتا پھرتا ہے ۔ ۔ ؂ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا ۔ ۔ :LOL:
  13. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ہمیں بھی بہت پسند ہیں ۔ ۔ ان کی بنیان والی شاعری پاپا کو بہت پسند تھی ۔ ۔
  14. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ویسے اللہ وہ دن کب لائے گا ہائے ۔ ۔ سب میڈیا والے ہمیں ڈھونڈھنے نکل کھڑے ہوں گے ۔ ۔ ٹی وی پر انٹرویوز پر انٹرویوز ۔ ۔ اردو محفل پر مدیر اعلیٰ محمد خلیل الرحمٰن فوراً مضمون باندھیں گے ۔ ۔ اور اور اور :party::party::party: یہ سب انڈے کیسے ٹوٹ گئے ۔ ۔ :loser::loser:
  15. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    دوست آپ اچھی ہیں اس لیے اتنی اچھائیاں ڈھونڈھ لیں جو ہم جیسے رندوں کو نظر نہ آئیں ۔ ۔ :) شاعری ایک عام شخص کو ہاتھ پکڑ کر اس کے لیول سے اوپر لاتی ہے ناکہ اس کےمزاج کو عامیانہ کر دے ۔ ۔ ہے نا
  16. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    اب یہ لڑی سیاسی ہوتی جا رہی ہے ۔ ۔ اللہ خیر کرے ۔ ۔:D
  17. صابرہ امین

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    پیاری لارریب، شکریہ ۔ ۔:) ویسے قسم سے بہت مزا آتا تھا ۔ ۔ کیا دن تھے ۔ ۔ :laughing:
Top