نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    آنگن کی رونق

    اگرچہ آپ ہم سے پرانے ہیں پر آپ کیسے عمران بھیا کو "عدنان بھیا" کی غزل سے سبق سیکھنے کا کہہ سکتے ہیں ۔ ۔ خط میں نے تیرے نام لکھا کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا بچپن کی حماقتیں کتوں کی کراچی مار مہم !!! اور باقی یہاں سے لیجیے۔ ۔ عمران بھائی کے بارے میں کافی جانکاری ہو جائے گی ۔ ۔ چائے پئیں
  2. صابرہ امین

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    ماشااللہ ۔ ۔ اللہ اس ٹیم ماشااللہ ۔ ۔ اللہ کریم اس ٹیم کونہ صرف قائم رکھے بلکہ اس میں اضافہ کرے ۔ ۔ اور تمام کارخیر میں شریک ممبران پر اپنی رحمت نازل فرمائے ۔ ۔ آمین :redrose::redrose::redrose::redrose:
  3. صابرہ امین

    آنگن کی رونق

    ہیں جی ؟؟؟ :surprise::surprise: بھئی پہلے کچھ اسٹڈی کر لیں سب کے بارے میں ۔ ۔ ہم تو آپ کو اشارے دے دے کر تھک گئے ۔ ۔ :noxxx::noxxx:
  4. صابرہ امین

    آنگن کی رونق

    یہ اس صدی کا سب سے خطرناک جملہ ہے ۔ ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ کو دونوں بھیاز کے شیروشکر تعلقات کا کچھ علم نہیں شائد ۔ ۔ :laughing::laughing:
  5. صابرہ امین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہاہاہا ۔ ۔ :D
  6. صابرہ امین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے ہمیں کسی بھی لڑی کا مقصد اور نام یاد نہیں رہا اب ۔ ۔عمران بھیا نے سب گڈمڈ کر دیا ۔ ۔ کچھ یاد نہیں آ رہا کیا بات تھی ۔ ۔ :LOL:
  7. صابرہ امین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خاطر تواضع کہیے ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    بے شک سیما آپا ۔ ۔ بے شک ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    آنگن کی رونق

    افسوس آپ کچھ جانتے ہی نہیں ۔ ۔ "مولا بخش" آٹھ آٹھ آنسو روئے گا ۔ ۔ پاؤں پڑ جائے گا ۔ ۔ :) مفتی صاحب کو بالکل ہلکا نہ لیجئے ۔ ۔ ہاں
  10. صابرہ امین

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    بےحد شکریہ راحل بھائی ۔ ۔ آپ ہمیشہ ذہن کی کوئی نہ کوئی گرہ کھول دیتے ہیں ۔ ۔ اب بھی ایسا ہی ہوا ۔ ۔ ۔ سلامت رہیں۔ ۔ ۔ جزاک اللہ :)
  11. صابرہ امین

    آنگن کی رونق

    ہاہاہا ۔ ۔ ۔اچھے بھائی آپ ہم سے بہت حسن ظن رکھتے ہیں ۔ ۔ اب اپنا لیول بڑھانا ہی پڑے گا ۔ ۔ ۔:LOL: اور آپ دنیا کی کسی بھی لغت کے تمام طاقتور الفاظ بھی لکھ دیجیے ۔ ۔ یاد رکھیں "زمیں جنبد نہ جنبد سید عمران بھائی ۔ ۔ :ROFLMAO: ان کو بس اپنی ہی بات سمجھ آتی ہے ۔ ۔
  12. صابرہ امین

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    جی ماشااللہ خوبصورت نظم ہے ۔ ۔ دوبارہ پڑھتی ہوں ۔ ۔ :)
  13. صابرہ امین

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    جی بہتر ۔ ۔ شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔ ۔ :)
  14. صابرہ امین

    آنگن کی رونق

    ہم آپ کے تمام دروازے بند کرنا چاہتے ہیں جب تک آپ اپنی بےتکی خواہشات سے کنارہ نہ کر لیں ۔ ۔ :D
  15. صابرہ امین

    جی جاسمن جی، یہ ہمارے چھپے رستم عدنان بھیا کا ہے ۔ ۔ ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اللہ انہیں دین و دنیا کی...

    جی جاسمن جی، یہ ہمارے چھپے رستم عدنان بھیا کا ہے ۔ ۔ ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اللہ انہیں دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے نوازے ۔ ۔ علم کی دولت سے مالا مال کرے ۔ ۔ آمین
  16. صابرہ امین

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب یہ میری ایک آزاد نظم ہے ۔ ۔مجھے رہنمائی درکار ہے کہ اسے کیسے چھوٹے بڑے مصرعوں میں توڑا جائے ۔ ۔مجھے اس کا اندازہ نہیں ہے ۔ ۔ اس سلسلے میں آپ سے اصلاح و راہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ کوئی جب گیت گاتا...
  17. صابرہ امین

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    " یہ غم میری امانت ہے ، تم اِس سے ہار مت جانا تمہیں میری قسم دیکھو کبھی اُس پار مت جانا جہاں ہونے نہ ہونے کی حدیں آپس میں ملتی ہیں جہاں کوئی نہیں بستا ، جہاں کوئی نہیں رہتا" کس دنیا کی باتیں ۔ ۔ واہ واہ ۔ ۔ بہت عمدہ ۔ ۔ ماشااللہ :)
  18. صابرہ امین

    جس پہ ہو جاتا فدا کوئی بھی ایسا نہ ملا ۔ ۔ ۔ ۔ نہ تری ذات سے پہلے نہ تری ذات کے بعد ۔ ۔ محمد...

    جس پہ ہو جاتا فدا کوئی بھی ایسا نہ ملا ۔ ۔ ۔ ۔ نہ تری ذات سے پہلے نہ تری ذات کے بعد ۔ ۔ محمد عدنان اکبری نقیبی ۔ ۔ ۔
  19. صابرہ امین

    میری شاعری ، استاد محترم سے اصلاح کے بعد ۔

    حیف واقف نہ ہوا حال سے میرے 'ورنہ تو مرے ساتھ بھی کچھ وقت گزارا کرتا جس پہ ہو جاتا فدا کوئی بھی ایسا نہ ملا نہ تری ذات سے پہلے نہ تری ذات کے بعد بہت عمدہ خیالات ۔ ۔ آپ تو چھپے رستم نکلے ۔ ۔ بھیا اس کو جاری رکھیے ۔ ۔ بہت دعائیں آپ کے لیے ۔ ۔ ما شا اللہ :)
  20. صابرہ امین

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    اففف ۔ ۔ ہم جیسے معصوم سے بھی کوئی اتنا بدگمان ہو سکتا ہے ۔ ۔ :LOL: ہم نے تو اس لیے کہا کہ جب بڑے کچھ دیں تو دونوں ہاتھ بڑھا کے لینا چاہیے ۔ ۔ سچ ۔ ۔ کوئی اور مقصد نہ تھا ۔ ۔ :noxxx: آپ کی تازہ غزل پڑھی ۔ ۔ ۔ اور جواب مل گیا ۔ ۔ پہلے پڑھ لی ہوتی تو آپ سے اظہار خیال کا نہ کہتے کہ اندازہ ہے...
Top