منفرد تحریر ہے ۔ ۔
ویسے داماد کے لیے کوئی ایسے الفاظ استعمال کر سکتا ہے بھیا ۔ ۔ دامادوں کی تو بڑی آؤ بھگت کی جاتی ہے ۔ ۔ عموماً بہو کو اس معاشرے میں تکالیف کا سامنا یا تنگ دلی کا سامنا ہوتا ہے پر داماد کے بارے میں ایسا سنا تو نہیں ۔ ۔ :thinking:
ویسے کرداروں کے درمیان کافی لیے دیے انداز میں...