نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں تو مٹھائی بھی بنتی ہے آپ کی جانب سے، لیکن فی الحال سلام قبول کیا جاتا ہے۔ وعلیکم السلام
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں، وجی تو روانہ آئیں اور اپنے مخصوص انداز میں السلام علیکم بھی کہا کریں!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے بلوچستان میں ہی برف باری کا امکان بھی ہے اس بار، انٹرنیٹ پر ہی ایک خبر نظر سے گزری تھی
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کی سردی پڑی ہے لاہور میں پچھلے دنوں باقی شہروں کا کیا حال ہے؟
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکی بات ہے کہ وقت کم ہو گا
  6. ع

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    شاید ایشیائی وکٹس پر ہی انگلینڈ کا یہ مار دھاڑ والا طریقہ چل سکتا ہے، یا انگلینڈ خود اپنے گھر میں ایسا کر لے، مگر تیز وکٹس پر ایسا کھیلنا مشکل ہی لگتا ہے، واقعی پاکستان بہتر کھیلتا تو شاید نتیجہ پوری سیریز کا الٹ ہوتا۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کا حلوہ یا گاجر کا؟ ویسے اس موسم میں گاجر کے حلوے کے ساتھ سبز چائے کا چرچا عام ہے، وعلیکم السلام
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی نہیں، چائے تو بس ثمرین کے ہاتھ کی ہی پئیں گے ہم اردو محفل والے!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں تو میرے دل سے بھی نکلتی ہیں شمشاد بھائی آپ کے لیے، ماشاء اللہ بہت اچھے طریقے سے بات کرتے تھے آپ جب میں نیا نیا یہاں اردو محفل میں آیا تھا۔ جزاک اللہ خیر
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر شہری حضرات مصروف رہتے ہیں، دیہات میں وقت مل جاتا ہے۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ لیں جی ہیٹ ٹرک کا شرف مجھے نصیب ہوتا ہے، وعلیکم السلام
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب ٹھیک ہے اگر ہم ٹھیک ہوں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک تو اب سات کو بھی ساتھ لکھیں گے وجی
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب ہی جانے گُل کی باتیں، ہمیں کیا سمجھ آئیں؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعوت بھی خیالی ہی کر لیں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے بھی اکثر رات کو ہی وقت ملتا ہے، اس وقت کافی دیر ہو چکی ہوتی ہے تو میں یہاں آنا مناسب نہیں سمجھتا۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سائیڈ پر رکھ کر آپ ہی ڈانٹیں تو ڈانٹیں!
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر میں سکون سے آرام کریں، معلوم نہیں کہ کیا ہوا ہے لیکن اللہ تعالیٰ تندرستی عطا فرمائے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق تو واقعی پڑتا ہے۔ کسی بھی عزیز چیز کی دوری سے، مگر زندگی الحمد للّہ چلتی رہتی ہے۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا جہاں بھی رکھے خیریت اور سلامتی کے ساتھ رکھے!
Top