نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فریج کی ٹھنڈی ہوا جیسی سردی لیٹ ہو گئی ہے ذرا، ابھی تک موسم نارمل ہی ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبج سے کوشش کر رہا ہوں کہ یہاں کا چکر لگا لوں، اب الحمد للّہ حاضری لگانے آ ہی گیا ہوں، السلام علیکم
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا یاد ہے کہ میں نے پاکستان میں صرف ایک بار ہی ٹرین پر سفر کیا ہوا ہے، اپنی دادی اماں کے ساتھ، وہ بسوں میں سفر کرنا پسند نہیں کرتی تھیں کہ ان کی طبیعت خراب ہو جاتی تھی
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت کی دعائیں بھی وعلیکم السلام کے ساتھ، اور میری طرف سے بھی السلام علیکم، حاضری بھی لگائی ہے!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو بتایا جا سکتا ہے راز، وہ بے چارے تو چپ چپ رہتے ہیں گُلِ یاسمیں !
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور دکان دور ہو گی انڈوں کی؟
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہو گا وعلیکم السلام کہنا، بعد میں حاضری لگانا
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے تو نہیں کاٹی جائے گی وہ شاخ، ضرور آرا منگوانا پڑے گا
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب گُلِ یاسمیں آ گئیں ہیں تو ان لڑیوں میں کیا محفل میں بھی رونق لگ گئی ہے!
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیئے ہماری طرف سے بھی دعاؤں کا ٹوکرا گُلِ یاسمیں کے لیے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور شعلے فلم دیکھ کر آئے ہیں آج سب، یہ ہاتھ مجھے دے دو ٹھاکر
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک اور آواز دے کر دیکھیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بتائے، چائے کو چھوڑ کر، کہ وہ بچوں سے تنگ تو نہیں آئی
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور دار آواز سے بلائیں گُلِ یاسمیں کو کہ انہیں معلوم ہو گا
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ضرور
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا سب کو تندرستی سے نوازے اور میکائیل سمیت سب اچھی صحت کے مزے اٹھائیں
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ یہاں روزانہ حاضری لگے، مگر فرصت نہیں ملتی!
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار پانچ بار منہ ہاتھ دھلوائیں لڑی کا، تا کہ اس کا حلیہ درست لگ سکے!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری بریانی بھی ہے دعوت میں؟ یا صرف چائے ہی ہے!
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم بھگاؤ مگر کس طرح؟ پاکستان کی جیت کے لیے دعائیں کر کے
Top