نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب جگہ پرندوں کی دوکانیں کھلی ہیں یہاں ہمارے شہر میں تو۔ ایک منافع بخش کاروبار بن گیا ہے، طرح طرح کے پرندے مل جاتے ہیں
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم وقت بھی اجازت نہیں دیتا اور کچھ طبیعت بھی کتابوں کی طرف نہیں آ پاتی میری، بہت بار سوچا ہے کہ مطالعہ کا شوق پیدا کروں، یہی حال شاید دوسروں کا بھی ہو
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے بھی ط پر ہی یاد آتے ہیں!
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین پر بسنے والے ہر شخص پر اللہ اپنی رحمت نازل فرمائے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا تو الحمد للّہ کام کا سیزن ہے اس لیے بہت کم وقت مل پاتا ہے
  6. ع

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    ایک وقت پر لگ رہا تھا کہ ابرار شاید 10 وکٹیں ہی لے لیں گے، انگلینڈ ٹیسٹ میچ بھی نئے انداز سے کھیلتی ہوئی لگ رہی ہے، بہت کم اوورز میں دوسرا میچ ہے کہ اتنا اسکور کر رہے ہیں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل، اللہ کا شکر ہے کہ آہستہ آہستہ یہ معاملات بھی درست ہو رہے ہیں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال صاف کر رہی ہوں گی سیما علی آپا اس وقت، اللہ کرے کے بہت مزے کی بنے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکیل صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو بھی سلامت رکھے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تقریباً مشکل ہی لگ رہا ہے اس میچ کا فیصلہ ہونا تو۔ یا تو ڈرا ہوتا نظر آ رہا ہے یا انگلینڈ جیت جائے گا
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چینلز بیشمار کھل گئے ہیں حالات حاضرہ سے آگاہ رکھنے کے لیے، کبھی یہ بھی زمانہ تھا کہ بس دو تین ٹی وی اسٹیشنز ہوا کرتے تھے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک تو کچھ لوگ توتا مانتے ہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور دور تک انٹرنیٹ پر آج کل تو ایک ہی گانا گھوم رہا ہے، میرا دل یہ...
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن تیل کی قیمت بڑھنے سے ہر چیز کی قیمت میں فرق آتا ہے، اور جب کم ہوتی ہیں قیمتیں تب چیزیں سستی ہوتی کم ہی دیکھی ہیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ظ کو بھگتانے کے چکر میں وجی ایسا کر گئے ہیں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب بھی ث آتا ہے تو ثمرین ہی بیچاری یاد آتی ہے، آج خوش ہو گی کہ خوامخواہ آواز نہیں دی گئی اسے۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی نا امیدی کفر ہے نا امید ہونا بھی نہیں چاہیے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق پڑا ہے اب تو شاعروں کی تعداد میں
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاہوری نہیں بلکہ پنجابی میں کچھ اس طرح کا محاورہ بھی ہے کہ اپنا گھر اپنا ہی ہُندا اے پنویں ککھاں دی کلی ای کیوں نہ ہووے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو تو ہری مرچیں کھلا دیں بس
Top