نتائج تلاش

  1. سید ابو بکر عمار

    تبصرہ کتب کاغذ پہ دھری آنکھیں

    اچھی اور پڑھنے پہ مجبور کرنے والی نظمیں ہیں۔ مختصر ہونے کی وجہ سے پڑھنے والا ایک کے بعد ایک گویا آنکھیں کتاب کے کاغذوں پہ دھر کے بیٹھا رہے گا۔
  2. سید ابو بکر عمار

    نویں سالگرہ نو برس کا قصہ ہے

    بہت بہت مبارک ہو۔ جب اتنا بڑا کام شروع کیا تھا تو ایسے مسائل آنے ہی تھے۔ پھر بھی آپ کی ہمت ہے ورنہ تو کتنے چھوڑ کے جا چکے ہوں گے۔
  3. سید ابو بکر عمار

    بھارت میں بچوں کی خرید و فروخت کیلئے قائم غیر قانونی منڈیوں کا انکشاف

    بھارت میں بچوں کی خرید و فروخت کیلئے قائم غیر قانونی منڈیوں کا انکشاف نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں بچوں کی خرید و فروخت کیلئے قائم غیر قانونی منڈیوں کا انکشاف ہوا ہے ،بھارتی میڈیاکے مطابق یہ انکشاف ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جج نے کیا، بھارت کی ایڈیشنل سیشن جج کا منی لانے سماعت کے دوران...
  4. سید ابو بکر عمار

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    دنیا کے 80 فیصد مسلمان اہلسنت ہیں، جو اعتدال پسند ہیں۔ یہ خارجی گروہ حدیث کے مطابق ہر دور میں پیدا ہوتے رہیں گے اور ختم ہوتے رہیں گے۔
  5. سید ابو بکر عمار

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    مبارک ہو آپ کے ہاں سحر و افطار میں لائٹ ہونا بڑی خوشی کی بات ہے۔
  6. سید ابو بکر عمار

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/21-Jul-2012/%D9%84%D9%88%DA%88%D8%B4%DB%8C%DA%88%D9%86%DA%AF-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%8C-%D8%B3%D8%AD%D8%B1-%D9%88-%D8%A7%D9%81%D8%B7%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%88%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%AC%D9%84%DB%8C-%D8%A8%D9%86%D8%AF-%D9%...
  7. سید ابو بکر عمار

    سفاک اسرائیلی شہریوں کیلئے فلسطینیوں کا قتل تماشا بن گیا

    مصر اور سعودی عرب اپنے مفادات کی خاطر اسرائیل کی حمایت کر رہے ہیں۔ یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
  8. سید ابو بکر عمار

    بے پر کی

    یہ تو کافی پردار ہوگئی، بے پر کی تو وہ جو الیکشنوں میں سیاستدان اڑاتے ہیں۔ اور جیتنے کے بعد اعتراف بھی کر لیتے کر لیتے ہیں وہ تو بے پر کی اڑائی تھی(جوش خطابت تھا)
  9. سید ابو بکر عمار

    بے پر کی

    فرشتوں سے بہتر ہے انساں ہونا ٌ مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ
  10. سید ابو بکر عمار

    میں عرب ہوں - فلسطینی شاعر محمود درویش

    اُٹھو میری دنیا کے غر یبوں کو جگا دو کاخ اُمراء کے در و دیوار ہلا دو جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روٹی اس کھیت کے ہر خوشہء گندم کو جلا دو
  11. سید ابو بکر عمار

    اے شافع محشر ﷺکوئی اعجاز دکھا دو، جواد رضا خان جامی

    آہ! آج تیری قوم بھی غفلت شعار ہے دنیا میں گم ہے دین بھی ناپائیدار ہے ہر سمت ہے اسلام پر محشر کا سا عالم کفار مومنوں سے برسرپیکار ہے امریکا اس عراق کو جینے نہیں دیتا اور اس کی پشت پر سعودی نابکار ہے اسرائیل فلسطین کو بھنبھوڑ رہا ہے چیچنیا پہ روس کی پیہم یلغار ہے کشمیر پہ ہندو نے ڈھائے ہیں مظالم...
  12. سید ابو بکر عمار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دلِ مضطر کو سمجھایا بہت ہے مگر اس دل نے تڑپایا بہت ہے تبسم بھی، حیا بھی، بے رخی بھی یہ اندازِ ستم بھایا بہت ہے قیامت ہے یہ ترکِ آرزو بھی مجھے اکثر وہ یاد آیا بہت ہے رہِ ہستی کے اس جلتے سفر میں تمہاری یاد کا سایہ بہت ہے
  13. سید ابو بکر عمار

    کوچۂ شاپراں

    کیا خوبصورت پیرائے میں آپ نے فلک شیر صاحب کو عیار ہی کہہ دیا۔
  14. سید ابو بکر عمار

    مشابہت

    یہ صاحب سعودی عرب کی اطاعت پہ بھی زور دیتے ہیں لہٰذا پاکستان سے ان کا مطالبہ ہوگا کہ سعودی عرب کی طرح فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی حمایت کریں۔۔۔۔۔؟؟؟؟
  15. سید ابو بکر عمار

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    سحر وافطار اور تراویح کا وعدہ تھا۔ اسی وعدے کی بات ہے یہی پورا نہیں ہو رہاہے۔
  16. سید ابو بکر عمار

    مشابہت

    یہ دیوبندی تکفیری فسادی داتا اور غریب نواز کو نہیں مانتا اس لئے اسکو نہ صرف ایک دن پہلے چاند نظر آجاتا ہے بلکہ دن میں تارے بھی نظر آتے رہتے ہیں۔ آپ یہ بھی پوچھیں گے کہ صرف رمضان اور شوال کا چاند ان کو نظر آتا ہے باقی سارا سال یہ کیا کرتا ہے؟ تو جواباً عرض ہے کہ فساد پھیلانے اور مسلمانوں کی...
  17. سید ابو بکر عمار

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    رمضان سے 3، 4 دن پہلے کے اخبارات اور نیوز بلیٹن ملاحظہ کریں۔
Top