نتائج تلاش

  1. سید ابو بکر عمار

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    ہر کام اپنے وقت پہ اچھا لگتا ہے۔ اسرائلیوں کی مذمت کرتے وقت ضروری نہیں کہ ساتھ ہلاکو خان یا ہٹلر کی بھی مذمت کی جائے۔ میں نے سلسلہ ”آج کی خبر“ میں ایک تازہ خبر ارسال کی تھی جس پہ لایعنی بحث کا آغاز آپ نے کیا جس کا اس خبر سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ہم بھی اس کو جاری رکھنا پسند کرتے اگر آپ غیرجانبداری...
  2. سید ابو بکر عمار

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    آپ اپنا مراسلہ دیکھیں جس میں آپ نے خود یہ کہا کہ ”مسلمان علماء کاحوالہ دیاہے اسلام کا نہیں۔“ اب آپ ایسے واقعہ کا (جس سے قطعی طور پر یہ ثابت نہیں ہوتا کہ بچوں کا قتل جائز ہے) حوالہ دے کر اسلام کو بچوں کے قتل کا داعی کہہ رہے ہیں۔ یہ ہے۔ آپ کے قول کا تضاد
  3. سید ابو بکر عمار

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    ایک ظالم کی بربریت کو مشروط کرنا ناقابل فہم بات ہے۔ یہاں موضوع اسرائیل کی حالیہ جاری بربریت ہے۔ گھڑے مردے پھر کبھی اکھاڑ لیجئے گا۔ اگر آپ کا مراسلہ غیر جانبدار ہوتا تو اور بات ہوتی آپ نے تو سیدھا سیدھا فلسطینیوں پر اسرائیلیوں کے مظالم کو یہ کہہ کرجائز قرار دے دیا کہ یہ سرزمین یہودیوں کی ہے۔ اور...
  4. سید ابو بکر عمار

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    آپ کے قول میں تضاد ہے۔ پہلے آپ نے کہا کہ میں نے اسلام نہیں مسلمان علماء کو مجوزین قرار دیا ہے۔ اب حضرت خضر کا حوالہ دے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ اسلام یہ تعلیم دیتا ہے؟؟؟
  5. سید ابو بکر عمار

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    اصل ہدف گریٹر اسرائیل ہے حماس کے راکٹ بہانہ ہیں، جب حماس نہیں تھی تب بھی کوئی نہ کوئی بہانہ بنا لیتے تھے۔ اردن یا مصر کا قبضہ مزید قبضہ گروپوں کے لئے دلیل نہیں بن سکتا۔ تاریخی حوالے سے تو بہت سی سرزمینیں ان قوموں کی ہیں جو دوسری زمینوں پرآباد ہیں۔ جس عجیب غریب منطق کے تحت یہودیوں کو یہاں بٹھایا...
  6. سید ابو بکر عمار

    رمضان المبارک کے موقع پر مسلمانوں کے نام صدر اوبامہ کا پیغام

    اورفلسطین کے روزہ دار شہیدوں کے لئے۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
  7. سید ابو بکر عمار

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے گزشتہ روز سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے فریقین سے جنگ بندی کی اپیل کی اور عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ غزہ میں تشدد کو رکوانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے۔ دوسری جانب امریکی صدر براک اوباما نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو رکوانے کے لئے...
  8. سید ابو بکر عمار

    آل سعود کون ہیں

    سوچنے والی بات یہ کہ " جرمنی " کے اخبار میں یہ قسط وار کیوں چھپی ۔۔۔؟ یہود و نصاری کو ان اعترافات سے کیا فائدہ ہوا ۔۔۔۔؟ ہمفرے کے اعترافات کا جو نسخہ میں نے پڑھا تھا اس کے بیک کور پہ لکھا تھا کہ ”برطانیہ جرمنی جنگ کے دوران برطانوی جاسوس ہمفرے کی ڈائری جرمن والوں کے ہاتھ لگی۔ جرمنی نے برطانیہ کا...
  9. سید ابو بکر عمار

    آل سعود کون ہیں

    آل سعود حرم کے پاسبان نہیں بلکہ حرم میں خون بہانے والے، حرم کی حرمت کو پامال کرنے والے اور مسلمانوں میں فرقہ بندی کرنے والے ہیں۔ پاکستان، شام ، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں فرقہ پرستی اور دہشت گردی کے لئے کروڑوں ریال خرچ کر رہے ہیں اور مسلمانوں سابق قبلہ بیت المقدس پر یلغار کرنے والے یہودیوں...
  10. سید ابو بکر عمار

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    اسی تاجور (صلی اللہ علیہ وسلم) کا صدقہ اللہ سب کی دعاؤن کو قبول فرمائے۔
  11. سید ابو بکر عمار

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    آپ تو جی بڑے دل والے بڑے لوگ ہیں کہ تیسری بارشرفِ توجہ عنائت فرمارہے ہیں۔
  12. سید ابو بکر عمار

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    لئیق احمد ، ناعمہ عزیز ، الشفاء ، ابن رضا ، سید زبیر ، اعجاز احمد ، ساقی ، عمر سیف اور ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے دعائیں دیں اور خوش آمدید کہا۔
  13. سید ابو بکر عمار

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    بے حد شکریہ! میں کچھ کر سکوں یا نا بہرحال آپ کے ”نت نئے رنگ خیال“ میری معلومات میں اضافہ درستی ضرور کریں گے۔
  14. سید ابو بکر عمار

    تعارف دل مضطرب

    میں اس اسلامی نظام تعلیم کو جاننا چاہتا ہوں جس نے حضرت عمر جیسے حکمران پیدا کئے ، امام ابو حنیفہ جیسے دانشور پیدا کئے، جابر بن حیان جیسے سائنسدان پیدا کئے، رہی بات عمل کی تو علم کی اصل ہے۔
  15. سید ابو بکر عمار

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    یہ فلسطینیوں کی زمین ہے جس پہ یہودیوں کو مسلط کیا گیا۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے اسرائیل پھیلتا چلا گیا اور فلسطین غزہ کی پٹی تک محدود ہو گیا۔ اسے بھی چند سالوں میں ”گریٹر اسرائیل“ کا حصہ بنانے کا منصوبہ ہے، جس کی تکمکیل کے لئے وقتاً فوقتاً نہتے فلسطینیوں کو خون میں نہلا جاتا ہے۔ پھر بھی پنگا فلسطینی...
Top