نتائج تلاش

  1. سید ابو بکر عمار

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    یہ ظلم ہوتا ہی ان پہ ہے جو بل ادا کرتے ہیں، جوادا نہیں کرتے وہ انہی پیسوں سے جنریٹر لے آتے ہیں۔
  2. سید ابو بکر عمار

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    بالکل جناب میں آپسے اتفاق کرتا ہوں لیکن اگر آپ الیکشن کے دنوں کو دیکھیں تو نون لیگ نے بہتری کے لئے سو 100 دن کا وعدہ کیا تھا جبکہ پورا سال گزرنے بعد بھی بہتری کے بجائے حآلات ابتری کی طرف جارہے ہیں۔ 1، 2 کے سوا ساری اپوزیشن جماعتوں نے آپریشن اور دیگر معاملات میں حکومت کا ساتھ دیا۔ مگر حکومت کے...
  3. سید ابو بکر عمار

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    ذاتی کاروبار پوری طرح حکمرانوں کے ہاتھ میں ہیں، بس ملکی معاشی حالات۔۔۔۔۔۔۔
  4. سید ابو بکر عمار

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    فتح انشاء اللہ حق کی ہوگی۔ قرآن پاک کہتا ہے: فَأَمَّا الزَّبَدُ فَيَذْهَبُ جُفَاءً۔ (جاگ تو پھک سے دور ہو جاتا ہے) یعنی باطل سمندر کے اوپر جاگ کی طرح ہے، جو ذرا سی ہوا سے اڑ جاتا ہے۔
  5. سید ابو بکر عمار

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    اگر حکومت کام کرے تو لوگ کسی سونامی یا انقلابی کو گھاس بھی نہ ڈالیں۔ ان کی وجہ سے حکومت ناکام نہیں بلکہ حکومت ناکام ہونے کی وجہ سے یہ کامیاب ہورہے ہیں۔
  6. سید ابو بکر عمار

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

    لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لیسکو ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے اور مختلف علاقوں میں ہر پندرہ منٹ بعد بجلی کی ٹرپنگ جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو کے حکام بخوبی اس بات سے...
  7. سید ابو بکر عمار

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    تمام صفحات کو ملاحظہ کرنے کے بعد ہم اس نتیجہ پر پہچے ہیں کہ واقعی امجد میاں ”داد“ کے مستحق ہیں۔ اس لئے بغیر کسی لالچ کے تعریف کرنے پہ مجبور ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ ایسے ہی خوبصورت خؤشی کے رنگوں سے آپکی زندگی کوسجا دے۔ مقرر عرض ہے کہ یہ ”توجہ دلاؤ نوٹس“ نہیں ہے۔ کیونکہ نام کے اوپرسونے پہ سوہاگا یعنی...
  8. سید ابو بکر عمار

    آپ کی دعاؤں سے آپریشن کامیاب رہا۔ چند دنوں تک مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا۔

    آپ کی دعاؤں سے آپریشن کامیاب رہا۔ چند دنوں تک مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا۔
  9. سید ابو بکر عمار

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    نت نئے سے ہماری مراد وہ نہیں جو آپ یہاں لے رہے ہیں بلکہ ہماری مراد وہ ہے جو آپ نے ہمارا مراسلہ پڑھتے ہی سمجھی تھی۔
  10. سید ابو بکر عمار

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    خیر مبارک میں تو دیکھ بھال کے گاڑی میں بیٹھا تھا، چلانے والوں نے اندھا دھند چلائی۔
  11. سید ابو بکر عمار

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    آپ سب کی دعاؤں سے آپریشن کامیاب رہا۔ چند دنوں تک مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا۔ انشاء اللہ
  12. سید ابو بکر عمار

    آل سعود کون ہیں

    اگر دعاؤں میں اثر ہوتا تو ایسی قوم مسلط ہی کیوں ہوتی۔ دعا سے پہلے عمل کا درس دیجئے تاکہ بن مانگے ملتا رہے۔
  13. سید ابو بکر عمار

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    آج کے تیز ترین دور میں کسی بھی کام کو کرنے کے لئے اس کا آپ کے لئے اہم ہونا ضروری ہے۔ مثلاً کتاب کی ہی مثال لیجئے: ہر مسلمان کے لئے قرآن نہایت اہمیت رکھتا ہے اسی طرح عیسائی کے لئے بائیبل وغٰیرہ وغیرہ۔ کون سا ایسا مسلمان ہوگا جس کے گھر قرآن نہیں ہوگاَ؟ یا اس نے زندگی میں کم از کم ایک بار اسے پڑھا...
  14. سید ابو بکر عمار

    نو بھائیوں کی کئی بیویاں اور 320 بچے

    آئی ڈی پیز کے کیمپ میں ایک ایسا خاندان بھی ہے جس میں شمالی وزیرستان کے نو بھائیوں کی کئی بیویاں اور 320 بچے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان: (دنیا نیوز) کم بچے خوشحال گھرانہ، بچے دو ہی اچھے ، یہ سلوگن سننے میں تو اچھے معلوم ہوتے ہیں مگر رحمت اللہ اور انکے بھائیوں کو ان سلوگنز سے بالکل اتفاق نہیں۔ ان کے...
  15. سید ابو بکر عمار

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    چلیں جی اس بحث کا ختم ہوجانا ہی اچھا ہے جو موضوع سے مطابقت ہی نہیں رکھتی۔
  16. سید ابو بکر عمار

    دہشت گردی کے انمٹ نقوش

    ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
Top