نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    میری غزلوں کا ستیاناس کر کے آپ نے تو بہت کوشش کی کہ لیٹ جائوں یا کم از کم بیٹھ ہی جائوں :) لیکن جناب، ہم بہت حوصلہ مند قسم کے شاعر ہیں، اتنے جلدی ہار ماننے والے نہیں ;)
  2. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    یہ مصرعہ "بینک" کے لئے کہا ہے نا شہزاد بھیا؟ ویری گڈ، میں آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں :blush3:
  3. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    شکریہ استادِ محترم! میں ہمیشہ اس فورم کا شکرگزار رہوں گا جس نے مجھے اتنی عزت دی، حوصلہ افزائی فرمائی اور خصوصاً استادِ محترم الف عین اور ا@محمد یعقوب آسی صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ میری بھرپور رہنمائی فرمائی۔ ان کی رہنمائی کے بغیر میں جہاں کھڑا تھا ہمیشہ وہیں کھڑا رہتا۔
  4. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    کبھی کریڈٹ کارڈ بنوایا یا بینک سے کوئی پرسنل لون وغیرہ لیا یا ابھی تک اللہ نے محفوظ رکھا ہوا ہے :)
  5. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    جزاک اللہ استادِ محترم! اچھے سے سمجھ آگئی۔ آپ نے بالکل درست ارشاد فرمایا وقت اور پختگی درکار ہوتی ہے۔ مندرجہ ذیل اشعار میں انسانی مسائل کی طرف اشارہ کرنے کی کوشش کی ہے اور طنز کرنے کی کوشش بھی شامل ہے، ملاحظہ فرمائیں، اور رائے سے بھی نوازیں: ابھی افسر بنا ہے "مک مکا" میں شرم آتی ہے نہ غم کر...
  6. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    بہت شکریہ متلاشی بھیا!
  7. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    شاباش، اب اچھے بچوں کی طرح یاد بھی رکھنا ہے، یہ نہ ہو کہ گھر جائو اور کھیل کود میں سب بھول جائو :)
  8. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    پہلے میری تصویر کے ساتھ میرے نام پر کلک کریں تو میرا ہوم پیج کھل جائے گا، اس ہوم پیج کا ایڈریس بار کاپی کریں اور جہاں راجا لکھا ہے وہاں راجا کو سیلیکٹ کر کے مذکورہ لنک کا بٹن دبائیں، نئی ونڈو میں کاپی کردہ ایڈریس پیسٹ کر کے ok کردیں۔ لیکن خیال رہے کہ اس طرح کرنے سے "راجا" پر کلک کرنے سے میرا ہوم...
  9. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    اگر کسی محفلین کو ٹیگ کرنا ہو تو @ ٹائپ کر کے بغیر سپیس کے اس کا پورا نام لکھیں، (نام کا پہلا حصہ لکھنے پر لسٹ بھی آجاتی ہے) اگر کوئی لنک ٹیگ کرنا ہو تو جس ٹیکسٹ کے ساتھ ٹیگ کرنا مقصود ہو مثلاً "نکو" کے ساتھ تو مطلوبہ لنک نئی ونڈو میں کھولوں اور اس کے اڈریس کی پوری لائن کاپی کریں اور واپس اسی...
  10. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    جی استادِ محترم!
  11. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    کسی بھائی کا اس حوالے سے کوئی تجربہ رہا؟ سید شہزاد ناصر بھلکڑ اور باقی دوست کریڈٹ کارڈ دے کر، لون کوئی پرسنل دے کر ہمیں یہ بینک کرتے ہیں خراب آہستہ آہستہ
  12. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    پیش خیمہ کسی قیامت کا آپ کی عنایتیں پھر سے؟
  13. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    بھلکڑ بھیا، بھول گئے نا؟ ارے بھیا کراس دینا ہی تو ناراضگی کا اظہار ہوتا ہے :jokingly: کراس کی خیر ہےبھیا، دنیا میں ایسا کوئی بھی شخص کم از کم میرے علم میں نہیں جس سے سب متفق ہوں، یا جسے سب پسند کرتے ہوں۔ فکر تو اس بات کی ہو رہی تھی کہ آپ مسلسل بلانے پر بھی تشریف نہیں لا رہے تھے۔
  14. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    آپ دونوں کے مل بانٹنے میں نقصان کس کا؟ :cry2::feelingbeatup::cry2::feelingbeatup::cry2::feelingbeatup:
  15. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    اچھا کیا یاد کرا دیا یوسف بھیا! میں تو بھول ہی گیا تھا کہ یہ طوفان اٹھا کہاں سے تھا :barefoot:
  16. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    بھلکڑ بھیا اب تو شوکت پرویز بھائی اور سید شہزاد ناصر بھائی نے بھی میری بات سے اتفاق کر لیا ہے۔ آجائو یار، جتنا وقت آپ کو راضی کرنے میں لگ رہا ہے اتنے وقت میں تو محفل اچھی خاصی گرم ہو سکتی تھی، خوب گپ شپ ہو جاتی۔
  17. امجد علی راجا

    اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

    شہزاد بھیا! لگتا ہے بگاڑ شروع ہوگیا :( ابھی تک بھلکڑ بھیا ناراض ہیں۔
Top